dead body

میڈیکل طالبہ کی خودکشی پر بہن کا ٹیچرز اور لڑکوں پر ہراسگی کا الزام، آئی جی سندھ کا نوٹس

میر پور خاص:سیٹلائیٹ ٹاؤن میں میڈیکل تھرڈ ایئر کی 21 سالہ طالبہ نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی . طالبہ کو مبینہ طور ٹیچرز اور لڑکوں کے گروپ کی جانب سے ہراساں کیئے جانے پر آئی مزید پڑھیں

431569 7339631 updates

153 سالہ کرسچن میرج ایکٹ میں تبدیلی، دلہا اور دلہن دونوں کا مسیحی ہونا لازم قرار

لاہور:کرسچن میرج ایکٹ میں 153 سال بعد بنیادی تبدیلیوں کےلیے بل تیار کرلیا گیا، بل چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اقلیتی امور فیلبوس کرسٹوفر کی جانب سے جمع کروایا گیا۔ بل میں شادی کے لیے دلہا اور دلہن دونوں کا مسیحی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 04 08 at 11.19.17 1

جنگ اور انسان: تباہ ہوتا ماحول، ڈوبتی معیشت اور متاثر ہوتی ذہنی صحت

اکرام بکائنوی ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی ایک طویل المدتی نظریاتی، سیاسی اور عسکری تنازع کی صورت اختیار کرچکی ہے، جس نے حالیہ برسوں میں براہِ راست جنگی شکل اختیار کرلی ہے۔ خصوصاً 2025 اور 2026 کے دوران مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 04 08 at 09.51.37

عدالتوں میں لازمی بائیو میٹرک سسٹم کے خلاف عدالت کے باہر وکلاء کا احتجاجی مظاہرہ

ملتان:عدالتوں میں لازمی بائیو میٹرک سسٹم کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان کی عدالت کے باہر وکلاء نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ وکلاء نے عدالتوں میں جا کر بھی نعرے بازی کی اور بائیو میٹرک ختم ہونے تک کام سے مزید پڑھیں

nigeria boat accident latest

اٹلی کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی الٹ گئی، پاکستان کے متعدد نوجوان لاپتہ

ویب نیوز:اٹلی کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی الٹنے کے افسوسناک واقعے میں پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے متعدد نوجوان لاپتہ ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی کشتی ایک سو مزید پڑھیں

isb police 1 2

خواتین کی دبئی میں سمگلنگ، جنسی زیادتی اور بلیک میلنگ بارے انکشافات، ملزم گرفتار

کراچی: ایئرپورٹ پرآف لوڈ کی جانے والی خاتون نے ہولناک انکشافات کر دیئے ہیں. خاتون نے بتایا کہ سندھ میں سرگرم گروہ اہلخانہ کو3ماہ کی تنخواہ پیشگی ادا کرتا ہے، بیرون ملک ملازمت کے دوران نازیبا ویڈیوز بنائی جاتی ہیں۔ مزید پڑھیں

over billing

پاکستان میں 3 سال کے دوران بجلی 155 فیصد مہنگی، بل مکان کے کرائے سے بڑھ گئے

کراچی:پاکستان میں 3 سال کے دوران بجلی 155 فیصد مہنگی ہونے کا انکشاف ہوا ہے، کیپسٹی پیمنٹس، روپے کی قدر میں کمی بڑی وجوہات بتائی گئی ہیں نیز کئی علاقوں میں بجلی بل گھروں کے کرائے سے بھی زیادہ ہوگئے۔ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 04 06 at 11.20.43

عدالتوں‌میں لازمی بائیو میٹرک کے خلاف وکلاٰء نے ملتان میں‌احتجاج کا اعلان کر دیا

ملتان: عدالتوں میں مقدمات کی دائری اور دیگر معاملات کے لئے لازمی بائیو میٹرک کے خلاف درخواست کی کئی روز بعد بھی سماعت نہیں ہو سکی۔ جس پر وکلاء نے 8 اپریل کو احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

940028 45360700

سوشل میڈیا کیلئے ویڈیوز بنانے پر دیور نے بھابھی اور 2 بھتیجیوں کو قتل کر دیا

مالاکنڈ: افسوسناک واقعہ میں‌دیور نے مبینہ طور پر سوشل میڈیا کے لیے ویڈیوز بنانے پر بھابھی اور 2 بھتیجیوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا ۔ لیویز حکام کے مطابق درگئی قالدرہ میں ماں اور بیٹیوں کے ملزم کے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 04 06 at 10.46.46

سوشل میڈیا انفلوئنسر 2 خواتین سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج، ملزموں کی تلاش جاری

لاہور: دو سوشل میڈیا انفلوئنسر خواتین سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے. جس پر پولیس نے تھانہ ڈیفنس سی میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں