سید خالد جاوید بخاری ملتان جنوبی ایشیا کی ان چند تہذیبی بستیوں میں شامل ہے جن کی مذہبی تاریخ ہزاروں سال پر محیط ہے۔ یہاں ہندو مندروں، سکھ گردواروں اور جین عبادت گاہوں نے صدیوں تک مذہبی رواداری، علمی روایت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 870 خبریں موجود ہیں
راولپنڈی: ٹینچ بھاٹہ کے محلہ نورانی میں اپنی ہی دو کمسن بیٹیوں کو بے دردی سے قتل اور اہلیہ کو شدید زخمی کرنے والے ملزم عثمان انور کو عدالت نے دو بار سزائے موت سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق 15 مزید پڑھیں
ویب نیوز: یونیسکو نے دنیا بھر میںاظہار رائے کی آزادی میںکمی اور صحافیوںپر حملوںمیںاضافے بارے رپورٹ جاری کر دی ہے. رپورٹ میںصحافت اور صحافیوں کے خلاف منفی رجحانات میںاضافے پر تشویش کا بھی اظہار کیا گیا ہے. اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم فین ریپلیسمنٹ پروگرام کے قواعد میں ترمیم اور لاپتا افراد کے 945 خاندانوں کو 4 ارب 77 کروڑ روپے کی ادائیگی کی مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کے پراپرٹی سے متعلق بنائےگئے قانون پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ لاہورہائیکورٹ میں پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی. چیف جسٹس عالیہ نیلم نےپنجاب حکومت کےپراپرٹی سےمتعلق بنائےگئےقانون پرتحفظات کا اظہارکرتے ہوئے6 مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کابینہ نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کےاختیارات میں مزیداضافہ کرتے ہوئے سی سی ڈی کوخواتین اوربچوں سےمتعلق جرائم کی تفشیش کااختیاربھی سونپ دیا۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں سپیشل سیکشوئل آفینس انویسٹی گیشن یونٹ بنانےکی منظوری دیدی گئی. سی سی مزید پڑھیں
پشاور: باجوڑ میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ سے سیکیورٹی پر مامور ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ کی تحصیل سالارزئی کے علاقے تنگی میں انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم پر فائرنگ مزید پڑھیں
لاہور: ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی اور بیٹی کی گمشدگی کا معمہ حل ہو گیا اور ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اہلیہ اور بیٹی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔ ڈی آئی جی ذیشان رضا کا کہنا مزید پڑھیں
لاہور: نواحی علاقے سندر میں 5 افراد نے مبینہ طورپر دوحقیقی بہنوں کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کےمطابق سندر کے علاقے میں 5 افراد نے دو سگی بہنوں سے اجتماعی زیادتی کی۔ پولیس نے متاثرہ لڑکیوں کی والدہ مزید پڑھیں
بہاولپور: لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بینچ نے طلاق دینے کے3 دن بعد ازدواجی تعلقات قائم کرنے پر شوہر کے خلاف درج زیادتی کا مقدمہ خارج کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بینچ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے شہری جمیل احمد کی درخواست مزید پڑھیں