اسلام آباد:پاکستان میں جبری مشقت سے تیارشدہ اشیاء کی برآمد پر پابندی عائد عائد کر دی گئی.
وزارت تجارت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2002ء میں ترامیم کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق مکمل یا جزوی طور پر جبری مشقت سے تیار اشیاء پر پابندی عائد کر دی گئی۔
جبری مشقت سے بنی اشیاء کی کسی بھی ملک یا ادارے سے درآمد بھی ممنوع قرار دی گئی ہے۔
متعلقہ ممالک سے درآمد کیلئے سرٹیفیکیشن یا دستاویزی شواہد ضروری ہوں گے۔
