WhatsApp Image 2025 01 22 at 05.43.10

5 سال بعد خوبصورت اور ترقی یافتہ پنجاب چھوڑ کرجائیں گے:مریم نواز

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان ائیر وار کورس کے وفد نے ملاقات کی۔ 79 رکنی وفد کی سربراہی صدر ائیر وائس مارشل راشد حبیب نے کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 20 at 12.09.52

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم خاتون کی جان لے گئی

تونسہ شریف+بورے والا:تونسہ شریف کے علاقہ جھوک بھٹہ جنوبی گلزار والی میں گزشتہ رات شوہریسین بھٹہ نے مبینہ طورپراپنی بیوی اور6 بچوں کی ماں کو معمولی تلخ کلامی پر گلا گھونٹ کر قتل کر دیا،تونسہ پولیس نے موقع پر پہنچ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 10 at 08.56.40 2

عدالت عالیہ کا پنجاب میں‌ہر 15 منٹ میں‌جنسی تشدد کے ایک واقعہ پر استفسار

لاہور:ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ لاہورمیں جنسی ذیادتی کے مقدمہ میں‌گرفتار ملزم واجد علی کی درخواست ضمانت اور اینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی رپورٹ پر عدالت نے استفسار کیا کہ کیا پنجاب میں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 20 at 01.25.53

اوکاڑہ:ذہنی معذور لڑکی سے 2بھائیوں کی بدسلوکی،ہسپتال منتقل

اوکاڑہ:قصبہ 16ون اے ایل کے رہائشی محنت کش نوید کی22سالہ ذہنی معذور بہن (ش) بی بی گھر سے نکلی جسے مبینہ طورپر 2سگے بھائیوں رضوان اور عرفان بہلا پھسلا کرسرسوں کی فصل میں لے گئے جہاں ملزمان نے مبینہ طور مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 20 at 00.29.53

بائیڈن کی صدارت ختم:عافیہ صدیقی معافی پانے والوں‌میں‌شامل نہیں‌

نیویارک:امریکی صدر جوبائیڈن نے اقتدارکے آخری دن 5 سزا یافتہ قیدیوں کو معافی دے دی،تاہم ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا نام معافی پانے والوں میں شامل نہیں ہے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر بائیڈن نے 2 سزا یافتہ افراد کی سزاؤں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 19 at 23.27.19 1

عورت مارچ 2025: ایک نئے عزم کے ساتھ جدوجہد کا تسلسل

انیلہ اشرف پاکستان کی خواتین نے دہائیوں سے اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کی ہے، جو آج بھی جاری ہے۔اس سفر میں انہوں نے کئی سنگِ میل عبور کیے،لیکن معاشرتی اور قانونی چیلنجز کے باوجود یہ لڑائی ختم نہیں ہوئی۔عورت مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 19 at 07.04.33

ڈاکٹر شہناز شوروکی افسانوی تصنیف؛”کوئی کہکشاں نہیں ہے” پرخوبصورت لفظوں‌کا تبصرہ

سعدیہ شکیل ” آسمان کسی غریب کی چادر کی طرح جگہ جگہ سے پھٹا ہوا محسوس ہوتا تھا۔ آج پہلا دن تھا کہ آسمان کے چھید رفوہوتے محسوس ہوتے ہیں .۔۔ ” تب خزاں اپنا جشن منا رہی تھی ہریالی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 19 at 04.40.31

حقوق کی جنگ:پاکستانی معاشرہ اور خواتین کے خوابوں‌کی قید

زیست ناز جنوبی پنجاب، جو پاکستان کا ایک اہم زرعی اور ثقافتی علاقہ ہے، خواتین کے ساتھ ہونے والے مظالم اور صنفی عدم مساوات کے حوالے سے بدقسمتی سے ایک سنجیدہ صورتحال کا منظرنامہ پیش کرتاہے۔ یہ خطہ سماجی، اقتصادی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 17 at 07.54.09

پاکستانی خاتون کوہ پیمانے جنوبی امریکہ کی سب سے اونچی چوٹی سرکرلی

پاکستانی خاتون سمر خان نے جنوبی امریکہ کی سب سے اونچی چوٹی پر پاکستانی پرچم لہرا دیاہے . تفصیل کے مطابق پاکستان کی جرات مند کوہ پیما سمر خان نے ایک اور تاریخی کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے جنوبی امریکہ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 01 16 at 07.03.08

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ آئندہ ہفتے ملتان کا دورہ کریں‌گی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کاملتان دورہ شیڈول کر دیاگیاہے. اس سلسلے میں‌باقاعدہ روسٹربھی جاری کر دیاگیاہے. اس سلسلے میں‌جاری روسٹر کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم 23 جنوری سے25 جنوری تک عدالت عالیہ ملتان بنچ میں‌ مزید پڑھیں