427793 1430076 updates

چولستان ریلی:سپارکو کی نیوی گیشن پوزیشننگ میں نئی تاریخ رقم،79 ریسرز ٹریک پر

اسلام آباد:سپارکو نے نیوی گیشن پوزیشننگ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ چولستان ریلی میں جدید ترین نیویگشن سسٹم کامیابی سے لانچ کردیا گیا ہے۔ ترجمان سپارکو کے مطابق سپارکو کا جدید پاک ایس بی اے ایس نیویگیشن سسٹم متعارف مزید پڑھیں

court order 1 1

بغیراجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو حق مہر، ماہانہ خرچ، جہیز کی رقم فوری دینے کا حکم

لاہور: ہائیکورٹ کا فیملی قوانین سےمتعلق اہم فیصلہ،بغیر اجازت ودسری شادی پر شوہرپہلی بیوی کو مہر کی رقم فوری دینی ہوگی۔درخواست گزارکی حق مہر،خرچ اورجہیز کی قدرکےمطابق رقم دینےکی درخواست منظور کر لی گئی. لاہورہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلےمیں مزید پڑھیں

Untitled 2025 12 23T060228.827

ڈیوٹی ڈاکٹر موبائل فون استعمال نہیں کریں گےتو قیامت نہیں آجائے گی: مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نےسرکاری ہسپتالوں‌میں‌خطیر فنڈز دینے کے باوجود شکایات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے مزید فنڈز دینے کی بھی یقین دہانی کرائی ہے. لاہور میں سرکاری ہسپتالوں مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 13T204314.139

درخت کاٹنے پر قانونی ترمیم کر کے ناقابل ضمانت دفعات شامل کی جانی چاہیئں: لاہور ہائیکورٹ

لاہور:ہائیکورٹ میں سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کہ درختوں کو کاٹنے والے ملزموں کی ضمانت نہیں ہونی چاہئیے۔ عدالت نے درختوں سے متعلق جامع پالیسی بنانے مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 13T195736.093

عدالت نے میاں‌بیوی میں‌صلح‌کرادی، بچوں‌کو تحائف دئیے، جذباتی مناظر

اسلام آباد: ہائیکورٹ میں فیملی کیس کی سماعت کے دوران جذباتی مناظر دیکھنے میں‌آئے اور 3 سال سے قانونی جنگ لڑنے والے میاں‌ بیوی عدالت کے کہنے پر بچوں‌سمیت گھر روانہ ہو گئے. 3 سال سے جاری قانونی جنگ میں مزید پڑھیں

934941 30600119

ڈیجیٹل ٹریفک چالان "ون ایپ” کا افتتاح، ویڈیو ریکارڈنگ اور کاغذات کی تصدیق شامل

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈیجیٹل ٹریفک چالان "ون ایپ” کا افتتاح کر دیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ملکی سطح پر پہلی بار شواہد پر مبنی ٹریفک انفورسمنٹ سسٹم نافذ کر دیا گیا. ویڈیو ثبوت کے ساتھ چالان، مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 12T183104.193

پنجاب میں کم عمری کی شادی کے خلاف نیا آرڈیننس نافذ، سخت سزاؤں‌ کااعلان

لاہور: پنجاب میں کم عمری کی شادی کے خلاف نیا آرڈیننس نافذ کردیا گیا،گورنر پنجاب نے چائلڈ میرج آرڈیننس 2026 کی منظوری دے دی۔ آرڈیننس کے مطابق پنجاب میں اب 18 سال سے کم عمر بچوں کی شادی پر مکمل مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 11T201921.992

بجلی مزید مہنگی؛ ماہانہ 300یونٹ تک کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد

اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کر دیئے۔نیپرا نے فکسڈ چارجز کے حوالے سے پاور ڈویژن کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا. نیپرا کے مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 11T190540.178

بچوں کی فحش ویڈیوز اور زیادتی متاثرہ کا میڈیکل نہ دینے پر سزا اور جرمانے کا بل منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور کرلیا۔ ترمیمی بل میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت ان ممالک کے ساتھ mutual legal assistance treaty کرے جن کی سوشل میڈیا اپلی کیشن پاکستان میں استعمال ہوتی مزید پڑھیں

Untitled 2026 02 11T181203.191

پنجاب حکومت کی نئی موٹر ٹرانسپورٹ پالیسی جاری،ماہانہ پٹرول حد میں‌اضافہ

لاہور: پنجاب حکومت نے نئی موٹر ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کر دی۔ پنجاب حکومت کی نئی موٹر ٹرانسپورٹ پالیسی کے حوالے سے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی) کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا مزید پڑھیں