اسلام آباد:ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ڈبل اور جوائنٹ ڈگری پروگرام شروع کرنے کی منظوری دے دی، جس سے طلبا ایک ہی وقت میں یونیورسٹی میں دو مختلف ڈگری پروگرامز میں داخلہ لے سکیں گے۔ ایچ ای سی کے فیصلے کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1619 خبریں موجود ہیں
لاہور: پنجاب اسمبلی میں حکومت نے مختلف اہم مسودہ قانون منظور کرلیے۔ ایوان نے غیرمنقولہ جائیداد کی ملکیت کے تحفظ سے متعلق ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی۔ پنجاب اسمبلی نے لیگل ایڈ پنجاب ترمیمی بل 2026 بھی کثرت مزید پڑھیں
ڈیرہ غازی خان:ڈی جی خان میں نجی سکول کی چھت گرنے سے بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ خواتین اساتذہ سمیت 15 بچے زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقے جام پور روڈ پر مزید پڑھیں
اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کا سیکشن 7-ای کالعدم قرار دے دیا۔چیف جسٹس آئینی عدالت امین الدین خان نے مختصر فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ عدالت نے سیکشن 7-ای کی بحالی کے لیے دائر ایف بی آر کی مزید پڑھیں
ملتان:عدالتوں میں مقدمات کی دائری کیلئے سائلین کی لازمی بائیومیٹرک تصدیق کے خلاف وکلاءنے عدالت عالیہ ملتان بینچ کے احاطہ میں عدالتوں کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھرنا بھی دیا، جس کی قیادت ہائیکورٹ بار ملتان کے سابق صدر مزید پڑھیں
اسلام آباد:شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ ماہ نور کے والد نذیر مگسی کی مدعیت میں تھانہ پھلیلی میں قتل کا مزید پڑھیں
ملتان:پنجاب کی ماتحت عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تقرر اور تبادلے کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے 94 سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس کو تبدیل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد:پاکستان میں سال 2025 میں صنفی تشدد کے واقعات میں 25 فیصد اضافہ ہوا، خواتین کی سائبر ہراسگی کے 2 ہزار 586 واقعات ہوئے جبکہ 470 خواتین غیرت کے نام پر قتل کی گئیں۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان مزید پڑھیں
شکار پور:سندھ کے شہر شکارپور میں پولیس اہلکار نے مبینہ غلط فہمی پر کار پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایس ایچ او تھانہ لکھی غلام شاہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او علی حسن اپنی مزید پڑھیں
ویب نیوز:لاہور ہائیکورٹ نے 35 ججوں کو مختلف اضلاع کا انسپکشن جج تعینات کردیا.چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم لاہور سمیت تمام اضلاع کی انسپکشن جج ہوں گی۔ جسٹس فیصل زمان خان ملتان، جسٹس مزمل اختر شبیر خانیوال، جسٹس طارق مزید پڑھیں