کراچی: گرفتا ر منشیات فروش انمول عرف پنکی نے دوران تفتیش ماڈل سے ڈرگ ڈیلر بننے تک کے سفر کی کہانی بیان کرتے ہوئے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنکی 14 سال کی عمر میں ماڈل مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1618 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد:انسدادِ زنا بالجبر تفتیش و سماعت مقدمہ ترمیمی بل 2025ء قومی اسمبلی میں منظور کرلیا گیا۔ بل رکن قومی اسمبلی نوشین افتخار نے پیش کیا، جس میں انسدادِ زنا بالجبر ایکٹ 2021ء میں ترامیم کی گئی، ایکٹ میں لفظ مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹنے پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں 40 سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس کی تقرری کی منظوری دے دی ہے. لاہور ہائیکورٹکی چیف جسٹس اور ججز کمیٹی نے امتحانی کمیٹی کی سفارشات، تمام قانونی و ضابطہ جاتی تقاضے مکمل ہونے مزید پڑھیں
نمائندگان: گجرات میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ میں نادرا دفتر کی 42 سالہ خاتون اہلکار کو شوہر نے فائرنگ سے قتل کر دیا بعدازاں خود کو گولی مار کے خو د کشی کر لی۔ پولیس کے مطابق دونوں میاںبیوی مزید پڑھیں
لاہور:عدالت عالیہ نے فیملی ڈویژن، کریمنل ڈویژن اور سول ڈویژنز کے سینیئر سول ججوں کے تقرر و تبادلے کئے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار راجہ قمر الزمان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
لاہور:حکومت پنجاب نے مہنگائی کے دور میںعوام کے لیے خوشخبری پر مبنی فیصلہ جاری کر دیا. محکمہ قانون پنجاب نے ٹریفک قوانین کے جرمانوں میں کمی اور سزائیں ختم کرنے سے متعلق گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پرانے آرڈیننس میں مزید پڑھیں
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے 20 سال پرانے قتل کیس میں ملزم کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے قرار دیاکہ صرف مفرور ہونےکی بنیاد پر کسی ملزم کو قصوروار نہیں کہا جا سکتا،شک کا فائدہ ہمیشہ ملزم کو مزید پڑھیں
اسلام آباد:وزیرمملکت صحت مختار بھرتھ کی زیرصدارت ایچ آئی وی ایڈز کے متعلق ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا،جس میں ملک میں ایچ آئی وی ایڈز کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئےنیشنل پبلک ہیلتھ لاءکی تیاری پر اتفاق کیا گیا۔ مختار مزید پڑھیں
ملتان:دنیا پور میںخاتون کو مستقل نمبردار مقرر نہیںکرنے کے احکامات کالعدم قراردیتے ہوئے مستقل نمبردار تعینات کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا. لاہور ہائیکورٹ نے خاتون کو مستقل نمبردار مقرر کرنے کا حکم دیتےہوئےقرار دیا کہ خواتین کو عوامی مزید پڑھیں
اسلام آباد:ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ڈبل اور جوائنٹ ڈگری پروگرام شروع کرنے کی منظوری دے دی، جس سے طلبا ایک ہی وقت میں یونیورسٹی میں دو مختلف ڈگری پروگرامز میں داخلہ لے سکیں گے۔ ایچ ای سی کے فیصلے کے مزید پڑھیں