چنیوٹ: نواحی علاقہ لنگرانہ میںنوجوان لڑکی کی جانب سے علاقہ کے نوجوان لڑکے پر تیزاب پھینک کر جھلسانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا. تھانہ لنگرانہ میںمحمد ریاض نے مقدمہ درج کرایا کہ وہ گزشتہ رات دیگر افراد کے ساتھ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1617 خبریں موجود ہیں
کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں ڈکیتی کی دوران نوجوان ملزم کو اہل علاقہ نے پکڑ کر خود انصاف کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا. ملزم ساتھی کے ہمراہ موٹر سائیکل سوار سے بلدیہ ٹاؤن کے گنجان علاقہ میںواردات کر مزید پڑھیں
بورےوالا: بورےوالا کے نواحی گاوں چک نمبر 457 ای بی میں افسوس ناک واقعہ میںکمسن بچی غفلت کی نذر، 7 سالہ معصوم بچی اینٹوں کے جلتےبھٹے میںگرنے سے راکھ کا ڈھیر بن گئی۔ بورےوالا کے چک نمبر 457 ای بی مزید پڑھیں
کوٹ ادو: تھانہ سٹی کوٹ ادو میں مقدمہ خارج کرانے کے لئے پولیس آفیسر کو جعلی کال کرنا نوسر باز کو مہنگا پڑ گیا. چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے و ایم این اے علی موسیٰ گیلانی بن کر مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ کے جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر دیا ہے۔ جسٹس چوہدری عبدالعزیز 26 نومبر 2016ء کو لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج نامزد مزید پڑھیں
ملتان:انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس راجہ رفعت مختار نے اوور سپیڈ کنٹرول کرکے عوام الناس کو جانی و مالی نقصان سے بچانے کیلئے 150 کلو میٹر فی گھنٹہ کی سپیڈ سے زیادہ گاڑی چلانے والوں کیخلاف جرمانے مزید پڑھیں
بہاولپور: صحرائے چولستان کے علاقے ٹوبہ قاسم والا میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ میںجھگیوں کوآگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور 4 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خاتون چائے بنا رہی تھی مزید پڑھیں
تونسہ شریف +لاہور:ضلع ڈی جی خان کی تحصیل وہوا مٰیںبیٹے نے سگی ماں کو نامعلوم وجوہات پر سحری کے وقت بیدردی سے قتل کر دیا، ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا. تھانہ وہوا کے علاقے بستی مندھریں مزید پڑھیں
لاہور:محکمہ اوقاف پنجاب نے مزارات پر قرآنی آیات والی چادریں پیش کرنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکریٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کی زیر صدارت اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے مزید پڑھیں
لاہور:جوڈیشل کمیشن کی جانب سے لاہورہائیکورٹمیں نامزد کئے گئے 4 ایڈیشنل ججز کے ناموں کی صدر پاکستان سے توثیق کے بعد وفاقی وزات قانون نے نامزدگی کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے. نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹاینڈ سیشن ججز مزید پڑھیں