لاہور: حکومتی رکن امجد علی جاوید نے پنجاب اسمبلی میںے پنجاب میں دوایوانی نظام متعارف کرانے کی قرارداد پیش کر دی، جسے کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ قرارداد میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب کی آبادی کئی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1617 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے داڑھی چھوٹی ہونے پر امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ملنے کے خلاف درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے ہدایات کے ساتھ درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے سیکرٹری مزید پڑھیں
لاہور: میو ہسپتال لاہور کے چیسٹ وارڈ میں ٹیکے کے مبینہ ری ایکشن سے جان کی بازی ہار جانے والے مریضوں کی تعداد 2 ہوگئی۔ہسپتال کے چیسٹ وارڈ میں کیفٹرکسون انجکشن کے مبینہ ری ایکشن سے گزشتہ روز 36 سالہ مزید پڑھیں
اٹک : سوتیلے باپ نے مبینہ طور پر رقم کے عوض 12 سالہ بیٹی کی 60 سالہ شخص سے شادی کرا دی، بچی کی ایک نہیںسنی گئی اور نہ ہی کسی نے بچی کی مدد کی. پولیس کے مطابق حضرو مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان:نواحی علاقہ میں یکطرفہ پنچائیتی نظام سے تنگ آ کر 6 بیٹیوں کی باپ نے بے بسی محسوس کرتے ہوئے انصاف کیلئے آڈیو پیغام ریکارڈ کرکے خودکشی کرلی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں گیارہ سالہ بچی کو ونی کی مزید پڑھیں
لاہور: میٹرک کے جاری امتحان میں ٹیچر کی جانب سے امتحانی عملے کو سفارش کے لئے کیا گیا واٹس ایپ میسج لیک ہونے پر صوبائی وزیر تعلم رانا سکندر حیات نے ایکشن لے لیا. سرکاری سکول کے مرد ٹیچر کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر چین سمگل کرنے والے گروہ کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
مٹھی: ٹنڈو باگو پریس کلب کے صدر اور سیینئر صحافی انور عباسی کو تھر کے پولیس تھانہ جھُن نے نگرپارکر کی عدالت میں ریمانڈ کے لیے پیش کردیا۔ڈیوٹی مجسٹریٹ نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا. سینئر صحافی انور مزید پڑھیں
شجاع آباد:سندھ کے علاقہ خیرپور کے گمبٹ ہسپتال میں والد کو جگر عطیہ کرنیوالی 20 سالہ بیٹی جانبر نہیں ہوسکی، عطیہ لینے والے والد کی طبیعت بھی ناساز بتائی جاتی ہے۔ اہلخانہ نے ہسپتال انتظامیہ پر غفلت کا الزام بھی مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نے ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ڈیجیٹل پرائز بانڈز موبائل ایپ کے ذریعے لین دین کیا جائے گا۔انعامی رقم قابل ٹیکس ہوگی لیکن اس پر زکوۃ لاگو نہیں ہوگی۔ ڈیجیٹل پرائز بانڈز چوری، مزید پڑھیں