رحیم یار خان: نواحی علاقہ رکن پور میں عید کے کپڑے مانگنے پر باپ نے 3 بچوں کو زہردے کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق رکن پور کے علاقے سردار گڑھ بستی حاجی پیرمیں پیش آیا، جہاں ایک محنت کش مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1618 خبریں موجود ہیں
کراچی: پاکستان میں آج سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکا اضافہ ہو گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت5 ہزار 900 روپے اضافےکے بعد 3 لاکھ 53 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ 10 مزید پڑھیں
ملتان: ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے بورے والا بار کے صدر سمیت 19 وکلاء ملزموں کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے. اس موقع پر عدالت نے قرار دیا کہ ملزموں پر تشدد اور زخمی کرنے کے معاملہ مزید پڑھیں
لاہور: سرکاری نمبر پلیٹ لگی گاڑی پر سوار 2 افراد نے مبینہ طور پر وکیل کو تشدد کا نشانہ بنا دیا.وکلاء کے جمع ہونے پر پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے. تھانہ اسلام پورہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 36 فیصد زائد ٹیکس وصول کر لیے ہیں۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری معاشی آؤٹ لُک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے رواں سال میں گزشتہ سال کے مزید پڑھیں
شکرگڑھ :نواحی علاقے پنڈی بوڑی میں سسرال والوں کےمبینہ تشدد سےخاتون جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق اہلخانہ کا کہنا ہےکہ خاتون کو اینٹیں مارکرقتل کیاگیا ہے، خاتون کے سسرال والے اپنی بیٹی کا رشتہ مقتولہ کے بھائی سےکرانا چاہتے مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کے ترقیاتی بجٹ کی تیاری جاری ہے جبکہ مختلف محکموں کی جانب سے ڈیمانڈ ڈرافٹ محکمہ پی اینڈ ڈی کو ارسال کردیا گیا ہے۔ تمام محکموں کی جانب سے مجموعی طور پر 1988 ارب روپے کی سکیمیں سالانہ مزید پڑھیں
اسلام آباد:وزارت خزانہ نے نئے بجٹ سے قبل ہی مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے جس میں نئے بجٹ سے قبل ہی مہنگائی میں اضافے مزید پڑھیں
نمائندگان: لودھراںمیںپسند کی شادی کے بعد خلع لے کر والد کے گھر آباد ہونے والی لڑکی کو والد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا ، دوسری جانب خوشاب میںٹک ٹاکر کو کزن نے غیرت کے نام پر قتل کردیا. تھانہ مزید پڑھیں
چنیوٹ: تحصیل بھوآنہ میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق تحصیل بھوآنہ میں نامعلوم افراد نے پولیو کی ٹیم پر حملہ کردیا،حملے میں خاتون ورکرکا سر پھٹ گیا،جبکہ مرد ورکر کا بازو فریکچر مزید پڑھیں