440182 7365562 updates 1

ہراسانی سے تحفظ کی کوشش میں‌بھاگتی لڑکی بس کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گئی

نارووال: افسوسناک واقعہ میں‌لڑکوں‌کی ہراسانی سے بچنے کے لئے بھاگتی لڑکی بس کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطا بق لڑکی گاڑی میں سوار تھی، جس کا محلے کے دو لڑکوں نے مبینہ طور پر پیچھا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 08 19 at 10.08.13

بلدیاتی انتخابات؛ ملتان میں‌یونین کونسل حلقہ بندی کا گزٹ نوٹیفکیشن روکنے کا حکم

لاہور:پنجاب میں بلدیاتی الیکشن بارے لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق ملتان کی دویونین کونسلز کی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا۔ جسٹس جواد حسن نے مزید پڑھیں

440302 5040924 updates

پسند کی شادی سے روکنے پر بیٹی نے بوڑھے باپ کو شوٹرز سے قتل کروا دیا

لاہور:شیرا کوٹ کے علاقے میں بزرگ شہری رحمت علی کے قتل کا معمہ حل ہوگیا، پولیس نے مقتول کی بیٹی اور اس کے دوست کو مبینہ طور پر قتل کے مرکزی ملزموں کے طور پر گرفتار کرلیا۔ انویسٹی گیشن اور مزید پڑھیں

whatsapp image 2024 09 22 at 12 3

لو میرج تنازعہ پر ملزم کی فائرنگ کے بعد خودکشی، بیوی والدین اور بھائی سمیت قتل

لاہور:تھانہ چونگ کی حدود میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جس میں نوجوان نے پہلے اپنی بیوی، ساس، سسر اور سالے کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور پھر اسی رائفل سے مبینہ طور پر خودکشی کر مزید پڑھیں

supreem court 3

مسیحی جوڑے کو بھٹےمیں پھینک کر قتل کرنےکے مقدمہ میں تینوں ملزم بری

ویب نیوز: سپریم کورٹ نے سال 2014ء میں کوٹ رادھا کشن، قصور میں مسیحی جوڑے کو اینٹوں کے بھٹے کی بھٹی میں پھینک کر قتل کرنے کے مقدمے میں سزائے موت پانے والے تین ملزموں محمد عرفان، محمد ریاض اور مزید پڑھیں

ambulance3 1

محبت کا المناک انجام، شوہر نے ںاراض بیوی کو قتل کرکے خودکشی کر لی

نوشہرہ:خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں محبت کی شادی کا المناک انجام ہوا، جہاں ناراض بیوی کو منانے میں ناکامی پر شوہر نے مبینہ طور پر پہلے اپنی اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر سرعام فائرنگ کرکے اسے مزید پڑھیں

Suprm Crt 2

سپریم کورٹ:مقدمہ قتل میں دیت کی رقم کے تعین اور طریقہ کار پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمہ میں دیت کی رقم کے تعین سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت نے سوال اٹھایا کہ دیت وقوعے، گرفتاری یا سزا سنائے جانے کے وقت مقرر ہوگی؟۔کیس میں تمام فریقین کو تحریری معروضات مزید پڑھیں

ambulance 1122 file photo

غیرت کے نام پر لڑکی کو نہر میں‌غوطے دے کر قتل کر دیا گیا، ملزم گرفتار

سرگودھا:چک 65 جنوبی میں لڑکی کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر نہر میں غوطے دےکرقتل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق ملزموں نےلڑکی کو قتل کرکے خاموشی سےمقامی قبرستان میں تدفین بھی کردی۔ پولیس کا بتانا ہے کہ واقعے کا مزید پڑھیں

Islmbd Hi Cort

شوہر پر تشددکے الزام میں گرفتار خاتون کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

ویب نیوز:اسلام آباد ہائیکورٹ میں شوہر پر تشددکے الزام میں گرفتار خاتون کی درخواست ضمانت کی سماعت میں شوہرکے وکیل کے دلائل کے آغاز پر ہی عدالت میں قہقہے لگ گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 08 16 at 04.50.36

پاکستان میں محبوس انڈونیشی خاتون برآمد، سفارتخانے کے حوالے کرنے کا حکم

حیدرآباد:قاسم آباد میں پاکستانی شوہر کے ہمراہ رہائش پذیر انڈونیشین خاتون کی جانب سے اپنے سفارتخانے سے رجوع کرنے کے بعد معاملہ عدالت پہنچ گیا۔ حیدرآباد پولیس نے خاتون کو حفاظتی تحویل میں لے کر سکسھ سول جج اینڈ جوڈیشل مزید پڑھیں