اسلام آباد:وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپا)نے ایک نجی ادارے کو خاتون ملازمہ کو زچگی کی چھٹیوں کے دوران نوکری سے نکالنے پر 12 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔جرمانے کے ساتھ نجی ادارے کو جامع اصلاحی اقدامات کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2850 خبریں موجود ہیں
لاہور: گلشنِ راوی میں برقعہ پوش خاتون موٹرسائیکل چور کو اس کے ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ اپنے دوست کے ساتھ مل کر موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں کرتی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں مزید پڑھیں
کوئٹہ: انسداد دہشتگردی عدالت نے بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائے سی) کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ کوئٹہ کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ویڈیو لنک کے ذریعے ملزمان کو سماعت میں مزید پڑھیں
پشاور: خیبر کی تحصیل باڑہ میں مبینہ گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی خاتون کو بازیاب کرالیا گیا۔ْ سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق خیبرپولیس نے 18 جون کو موصول ہونے والی اطلاع پر گھر پر مزید پڑھیں
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سکول میں 10 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا،مجرم کی تین لاکھ روپے جرمانے اور چھ ماہ اضافی قید کی سزا برقرار رکھی گئی،اینٹی ریپ ایکٹ کے مزید پڑھیں
شکارپور :نواحی علاقے ڈکھن کے گاؤں بڈو ہائی وولٹیج بجلی کی تار سے کرنٹ لگنے کے باعث 7 افراد جاں بحق جبکہ 13 شدید زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ شکارپورڈکھن مزید پڑھیں
قصور: پنجاب کے ضلع قصور کے نجی ہسپتال میں مریضہ کے گردے کی مبینہ غیر قانونی پیوندکاری کا سکینڈل سامنے آ گیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ 3 نامزد اور 5 نامعلوم ملزم مزید پڑھیں
جھنگ: شوہر سے گھریلو ناچاقی پر تین بیٹیوںسمیت خودکشی کرنے والی خاتون نئی مشکل میںپھنس گئی، موت سے بچ جانے پر بیٹیوںکے قتل کے مقدمہ میں ملوث کر لی گئی. خاتون نے مبینہ طور پر شوہر کے ساتھ گھریلو جھگڑے مزید پڑھیں
بورے والا: پنجاب کے علاقے بورے والا میں خانہ بدوش خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے کام کے بہانے گھر لیجا کر مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا مزید پڑھیں
لاہور:پٹرول سستا ہونے کے بعد سولر پلیٹس کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی ہونا شروع ہو گئی۔ مارکیٹ میں ایران، امریکہ جنگ کے خاتمے اور بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس عائد نہیںہونے کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں. ذرائع مزید پڑھیں