437885 2802934 updates

سگی ماں نے ہی گلا دبایا، 3 بچوں کی پراسرار موت کا معمہ حل ہو گیا

نارووال: تحصیل شکرگڑھ میں 3 بچوں کی پراسرار اموات کا معمہ حل ہوگیا۔
Female suspect arrested
پولیس کے مطابق ملزمہ نے7ماہ کے موسیٰ، 4 سال کے نقیب اور 3 سال کی خدیجہ کو گلا دباکر قتل کیا، چوتھے بچے کو بھی قتل کرنے کی کوشش کی، اسپتال منتقلی پرجان بچ گئی۔

ڈی پی اونارووال کے مطابق بچوں کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی سامنے آئے، پولیس نے ملزمہ، ساس اور مبینہ آشنا کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا ہے۔

واردات کے بعد گھریلونا چاقی کا بہانہ بناکر ملزمہ والدین کے گھر چلی گئی، ملزمہ کے شادی سے قبل آشنا سے تعلقات تھے، قتل اور حقائق چھپانے کی دفعات کے تحت والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں