ویب نیوز:جنسی بلیک میلنگ یا سیکسٹورشن ایک بڑھتا ہوا خطرہ ہے جو بچوں اور نوجوانوں کو آن لائن درپیش ہے اور یہ ان پلیٹ فارمز اور ایپس پر ہو رہا ہے جنہیں وہ روزمرہ استعمال کرتے ہیں۔ اس کے اثرات مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3087 خبریں موجود ہیں
بہاولپور: اپنے سگے باپ کو زہر دینےکے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان بہاولپور سےگرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان این سی سی آئی اے کا کہنا ہےکہ ملزم کو بیرون ملک سے ملنے والی مزید پڑھیں
لاہور: نجی کلینکس کو مبینہ جرمانوں کے خلاف ڈاکٹرز کی جانب سے وزیراعلیٰ کو لکھے جانے والے خط پر ن لیگی رکن نے پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی۔ ڈاکٹروں کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کو مبینہ خط مزید پڑھیں
پشاور:قبروں سے بچیوں کی لاشیں نکال کر ان کی مبینہ بے حرمتی کرنے کے الزام میں ایک نوجوان گرفتار کرلیا گیا۔ سپرنٹندنٹ آف پولیس (ایس پی) صدر ڈویژن فدا حسین نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پشاور کے علاقے شیخان مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ (پرنسپل سیٹ لاہور) نے زکریا یونیورسٹی ملتان کے سابق لیکچرار جُنید حفیظ کی توہینِ مذہب کے مقدمے میں سزائے موت کے خلاف اپیل کی سماعت کی اور استغاثہ سے برقی (الیکٹرانک) شواہد کی قابلِ قبولیت کے بارے میں مزید پڑھیں
پشاور:خاتون نے اپنی ہی کمسن بیٹی کو پھانسی دے کر مارنے کے بعد خود تھانے پیش کر اعتراف جرم کر لیا. پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے ٹاؤن میں ایک ماں نے مبینہ طور پر اپنی ہی 13 سالہ بیٹی مزید پڑھیں
کراچی: شہر قائد کے علاقے احسن آباد میں فلیٹ سے ڈاکٹر، ان کی اہلیہ اور 3 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ کے مطابق جاں بحق افراد مزید پڑھیں
جہلم میں پانچ روز قبل تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ پولیس کے مطابق زیرحراست ملزم ذیشان کو تفتیش کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ راٹھیاں کے قریب اس مزید پڑھیں
اکرام بکائنوی پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت اب محض ایک معاشی خبر نہیں رہی بلکہ یہ عام آدمی کی روزمرہ زندگی کا ایسا مسئلہ بن چکی ہے جس سے گھر کا بجٹ، کاروبار، زراعت، ٹرانسپورٹ، صنعت اور اشیائے مزید پڑھیں
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے قابل دست اندازی جرم کی اطلاع ملتےہی فوری مقدمہ درج کرنےکاحکم دے دیا.7صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس صلاح الدین پنہور نے تحریرکیا۔ جاری حکم کے مطابق اندراج مقدمہ کی تاخیرمیں ملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی جاسکتی مزید پڑھیں