لاہور: پنجاب حکومت نے انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 میں نئی دفعہ 21.اے اے اے شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے خصوصی سکیورٹی کیسز کیلئے علیحدہ عدالتی طریقہ کار متعارف کرانے کی منظوری دی، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2847 خبریں موجود ہیں
لاہور: پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق سفارشات پر مشتمل دوسرا ڈرافٹ تیار کرلیا گیا۔ پنجاب کے ترقیاتی بجٹ کا مجموعی حجم 1450 ارب روپے رکھنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے ترقیاتی بجٹ میں ٹرانسپورٹ سیکٹر مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب حکومت نے پنجاب لیبر کوڈ 2026ء کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پنجاب میں مزدوروں، کنٹریکٹ ورکرز اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم ورکرز کیلئے نیا لیبر قانون نافذ کردیا گیا۔ پنجاب حکومت نے تمام بڑے لیبر قوانین کو یکجا کرکے مزید پڑھیں
ساجد محمود پاکستان میں کارپوریٹ سیکٹر کی محدود ترقی اور خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ بڑھتے ہوئے معاشی فرق کے تناظر میں سوشل میڈیا پر ایک اہم معاشی بحث تیزی سے گردش کر رہی ہے، جس میں ڈاکٹر ندیم مزید پڑھیں
علی پورچٹھہ: پنجاب کے شہر علی پور چٹھہ میں عید الاضحیٰ پر نہر پر سیر کے لیے نہاتے ہوئے چار خواتین سمیت 8 افراد ڈوب گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق دلخراش واقعہ کوٹ بیلہ میں میں پیش آیا جہاں واقعہ مزید پڑھیں
ویب نیوز:راجستھان رائلز کے نوجوان بیٹر ویبھوو سوریہ ونشی نے جاری آئی پی ایل میں اب تک 65 چھکے لگا کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ چھکوں کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
کراچی:غیرقانونی طریقے سے لیبیا پہنچنے والے 177 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرکے خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان واپس پہنچا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یورپ جانے کے خواہشمند یہ افراد ڈنگی کے ذریعے لیبیا پہنچے تھے۔ ایف آئی اے ذرائع مزید پڑھیں
لاہور:پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ادارے کے ایک سینئر عہدیدار کو ہراسمنٹ کے الزام میں ملازمت سے برطرف کردیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ڈائریکٹر کے عہدے پر فائض سینیئر عہدیدار کو مزید پڑھیں
کراچی: ملیر میں نامعلوم افراد نے 20 برس کی نادیہ اور 25 سال کے نجیع اللہ کو جان سے مار دیا۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ دونوں نے پسند کی شادی کی تھی جس پر نادیہ کے والد اسلم مزید پڑھیں
اسلام آباد: صحافیوں نے پیکا ایکٹ 2025 کی ترامیم کو مسترد کرتے ہوئے اسے ایک جابرانہ سیاہ قانون قرار دے دیا۔ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) کے زیر اہتمام اسلام آباد میں منعقدہ “نیشنل جرنلسٹس کنونشن” مزید پڑھیں