ملتان: نواب پور روڈ سیداں والی پل کے قریب واقع نواب سٹی کالونی سے کمسن بچی کو اغواء کرنے والا ملزم اہل علاقہ نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، جبکہ سکندر آباد سے میڑک کا امتحان دینے کے لئے جانےوالی طالبہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1886 خبریں موجود ہیں
لاہور: ہائیکورٹ نے ڈیزل بسوں کو الیکٹرک بسوں میں تبدیل کرنےکی پالیسی بنانےکا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤکے معاملے پر درخواست کی سماعت کی جس سلسلے میں متعلقہ حکام عدالت میں مزید پڑھیں
لاہور : پنجاب حکومت نے ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سجاد حسین سندھڑ کو تین سال کے لیے چیئرمین پنجاب سروس ٹربیونل مقرر کر دیا. اس سلسلے میں حکومت پنجاب کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا مزید پڑھیں
اسلام آباد: سٹیبلشمنٹ ڈویژن پاکستان نے 43 ویں مڈ کیرئیر منیجمنٹ کورس کے لیے پنجاب سے 18 افسران کو طلب کرلیا ہے، کورس 31 مارچ سے 6 جون تک جاری رہے گا . اس سلسلے میںجاری نوٹیفیکیشن پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس مزید پڑھیں
ملتان: مسلم لیگ ن لائرز فورم ضلع و ملتان ڈویژن کے عہدیداران کے وفد نے پارٹی قیادت کی ہدایت پر صدر سید حیدر ضیاء،سنیئر نائب صدر رانا مقصود افضل،سیکرٹری عابد حسین بھٹہ،شیخ نوید گوریجہ،رانا نذیر سعید اور راؤ افتخار نے مزید پڑھیں
بھکر: دریا خان کے علاقہ میں طالب علم بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے کا معاملہ، پرائیویٹ سکول کے پرنسپل اور استاد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا. تھانہ صدر دریا خان کے مطابق عبدالرحمن نے مقدمہ درج کرایا مزید پڑھیں
چنیوٹ: نواحی علاقہ لنگرانہ میںنوجوان لڑکی کی جانب سے علاقہ کے نوجوان لڑکے پر تیزاب پھینک کر جھلسانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا. تھانہ لنگرانہ میںمحمد ریاض نے مقدمہ درج کرایا کہ وہ گزشتہ رات دیگر افراد کے ساتھ مزید پڑھیں
کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں ڈکیتی کی دوران نوجوان ملزم کو اہل علاقہ نے پکڑ کر خود انصاف کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا. ملزم ساتھی کے ہمراہ موٹر سائیکل سوار سے بلدیہ ٹاؤن کے گنجان علاقہ میںواردات کر مزید پڑھیں
بورےوالا: بورےوالا کے نواحی گاوں چک نمبر 457 ای بی میں افسوس ناک واقعہ میںکمسن بچی غفلت کی نذر، 7 سالہ معصوم بچی اینٹوں کے جلتےبھٹے میںگرنے سے راکھ کا ڈھیر بن گئی۔ بورےوالا کے چک نمبر 457 ای بی مزید پڑھیں
کوٹ ادو: تھانہ سٹی کوٹ ادو میں مقدمہ خارج کرانے کے لئے پولیس آفیسر کو جعلی کال کرنا نوسر باز کو مہنگا پڑ گیا. چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے و ایم این اے علی موسیٰ گیلانی بن کر مزید پڑھیں