local governement punjab

پیدائش، وفات اور شادی سرٹیفکیٹ کا حصول آسان کرنے کے لئے نئی ایپ تیار

لاہور: پیدائش، وفات، شادی سرٹیفکیٹ کا حصول آسان ہوگیا، محکمہ بلدیات پنجاب نے ایپ تیار کرلی، شہری گھر بیٹھے سرٹیفکیٹس حاصل کر سکیں گے۔ محکمہ بلدیات پنجاب نے شہریوں کی سہولت کیلئے اہم قدم اٹھالیا، برتھ ، ڈیتھ اور میرج مزید پڑھیں

411326 812527 updates

لیاری کے بچوں‌نے انڈر 15 کا ٹائٹل جیت کر فٹبال کی دنیا میں‌دھاک بٹھادی

اوسلو:پاکستانی ٹیم بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروے کپ میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا۔ ناروے کپ میں انڈر 15 ایونٹ میں شریک بیٹر فیوچر پاکستان کی ٹیم لیاری کے کھلاڑیوں پر مشتمل تھی، بیٹر فیوچر کی ٹیم پورے ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

lahore high court 1 1

صارف عدالتوں کےمقدمات ضلعی ججز کو منتقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور:ہائیکورٹ نے پنجاب میں صارف عدالتوں کےمقدمات متعلقہ اضلاع کے سیشن کورٹس کومنتقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری ملک علی ذوالقرنین اعوان نے نوٹیفکیشن جاری کیا، مزید پڑھیں

411283 5463321 updates

کراچی:سینیئر وکیل کے قتل کا مقدمہ درج، ملزم کے فرار ہوتے بدلہ کی للکار

کراچی: سینیئر قانون دان شمس الاسلام کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے ملزم نے بھاگتے ہوئے اعتراف جرم بھی کیا ہے.پولیس کے مطابق خواجہ شمس الاسلام بیٹے کے ساتھ ایک جنازے میں شرکت کیلئے آئے تھے کہ قمیض شلوار مزید پڑھیں

dead body 1 1

ساحل سمندر سے ملنے والی مسلمان لڑکی اور مسیحی لڑکے کی لاشوں کی شناخت

کراچی: کلفٹن بوٹ بیسن سے ملنے والی لڑکی اور لڑکے کی لاشوں کی شناخت ہو گئی ہے ، لڑکا مسیحی برادری اور لڑکی مسلم ہے ، مقتول ساجد مسیح پر مقتولہ ثناء آصف کے اغواء کا مقدمہ درج ہے ، مزید پڑھیں

girl dead body 1

باپ، چچا اور دادا کے ہاتھوں‌ لڑکی قتل، ملزموں‌ کا اعتراف جرم

بدین: نواحی علاقہ کڑیو گھنور تھانے کی حدود کے گاؤں آدم ابڑو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 22 سال کی فہمیدہ ابڑو کو بیدردی سے قتل کردیا گیا. مذکورہ لڑکی کو قتل کسی اور نے نہیں بلکہ لڑکی مزید پڑھیں

isb police 1

شوہر اور سسر کے ہاتھوں‌جلائی جانے والی خاتون کے ویڈیو بیان میں‌دردناک کہانی

اسلام آباد: سیشن عدالت میں تھانہ کرپا کی حدود میں خاتون کو زندہ جلانے کے کیس کی سماعت ہوئی، اس دوران خاتون ثانیہ بی بی کا مرنے سے پہلے کا ویڈیو بیان سامنے آیا، جس میں خاتون نے اپنے ساتھ مزید پڑھیں

Untitled 2025 07 28T191633.704

جنوبی پنجاب کے ساتھ امتیازی سلوک؛ وکلاء کا لانگ مارچ کا اعلان اور چیف جسٹس کی برطرفی کا مطالبہ

ملتان: لاہور ہائیکورٹ کے بینچز میں نقول فارم کی کورٹ فیس میں‌امتیازی سلوک پر ملتان میں‌وکلاء نے احتجاجی دھرنا دے دیا، وکلاء نے جنوبی پنجاب بھر میں‌دھرنے دینے کے بعد لاہور تک لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے چیف جسٹس مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 03 19 at 08.26.44

نقول فیس میں‌امتیازی سلوک پر ملتان بینچ میں‌احتجاج کی تیاری مکمل، ملتان بارز لاتعلق

ملتان: لاہور ہائیکورٹ‌کے بینچز میں‌نقول فیس میں‌ امتیازی سلوک پر وکلاء کی جانب سے ہائیکورٹ‌ملتان بینچ میں احتجاج کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے. اس ضمن میں‌ کل بروز سوموار ساڑھے 11 بجے دن نقول برانچ ہائیکورٹ‌ملتان بینچ کے مزید پڑھیں