مانسہرہ: نواحی علاقہ لساںنواب میں سرکاری سکول کی لڑکیوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والے ٹیچر کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ پولیس کے مطابق مانسہرہ کے علاقے لساں نواب میں چند روز قبل سرکاری سکول میں زیر تعلیم مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1886 خبریں موجود ہیں
راولپنڈی: پاکستانی لڑکیوں کو شادی اور پرکشش ملازمت کا جھانسہ دے کر چین سمگلنگ کے مقدمہ میں چینی باشندے کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ راولپنڈی کے جوڈیشل مجسٹریٹ وقار حسین گوندل نے مقدمہ کی سماعت کی مزید پڑھیں
ویب نیوز:رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن (آج) 14 مارچ بروز جمعتہ المبارک کو ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کے موقع پرآسمان سرخ رنگ کی روشنی سے منور ہو جائے گا، یہ لگ بھگ 3 سال بعد مزید پڑھیں
لیہ: ناجائز تجاوزات کے خلاف ریڑھی بان افراد کے احتجاج میںایک شخص نے چھریوںکے وار کر کے خود کو لہولہان کر لیا. ریڑھی بانوںنے احتجاج کے دوران بتایا کہ ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائیوںکی آڑ میںان سے رزق اور کاروبار مزید پڑھیں
لاہور: صوبائی حلقہ پی پی 263 سے ایم پی اے چوہدری نعیم شفیق نے پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار پیش کرتے ہوئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو رحیم یار خان کی تکنیکی بندش کی مبینہ سازش کا معاملہ اٹھایا ہے. تحریک مزید پڑھیں
لاہور: سرور روڈ کینٹ کے علاقے میں ہائیکورٹ کے جج کے نائب قاصد نے گولی مار کر خود کشی کرلی، آبائی علاقہ میںتدفین کر دی گئی. پولیس کے مطابق جسٹس جواد حسن کے نائب قاصد حسنین نے سحری کے بعد مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نئی اصلاحات متعارف کرانے کےلیے ترمیمی مسودہ تیار کرلیا گیا۔اعلامیے کے مطابق سپریم کورٹ رولز 1980 کے جائزے کےلیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، کمیٹی نے سپریم کورٹ رولز 1980 میں ترمیم کا مزید پڑھیں
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب نے خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے کے جرم میں تین ملازمین کو ملازمت فارغ کردیا گیا،جبکہ ایک ملازم کو 30 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔ سپورٹس بورڈپنجاب میں ایک خاتون ملازمہ نےکچھ ماہ قبل چندملازمین مزید پڑھیں
لندن: آکسفورڈ یونین کے نومنتخب صدر پاکستانی نوجوان موسیٰ ہراج کا کہنا ہےکہ ان کا تعلیم سے فارغ ہوکر پاکستان کی سیاست میں حصہ لینےکا ارادہ ہے۔ جیو نیوز سےگفتگو میں آکسفورڈ یونین کے نومنتخب صدر موسیٰ ہراج کا کہنا مزید پڑھیں
کراچی: امریکی قونصل خانےکی شکایت پر ایف آئی اے نےکارروائی کرتے ہوئے کم سن امریکی بچیوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ نابالغ امریکی بچیوں کی آن لائن نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میلنگ میں ملوث ملزم کو مزید پڑھیں