karachi rain 4

کراچی: موسلادھار بارش سے شہر ڈوب گیا، سکول بند، پروازیں منسوخ، 5 افراد جاں بحق

نمائندگان: کراچی میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ 2 روز بارش کے حوالے سے اہم قرار دیے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ایک سے 2 گھنٹے بعد مزید بارش مزید پڑھیں

Untitled 2025 08 18T231040.971

خواجہ سراءعدم تحفظ کا شکار؛ ریاست اور پولیس کا کردار کمزور

پشاور: ٹرانس ایکشن الائنس کی صدر اور خواجہ سراء کمیونٹی کی صدر فرزانہ ریاض نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اور آئی جی خیبر پختونخواہ سے بڑھتے ہوئے تشدد اور جرائم پیشہ افراد کی جانب سے دھمکیوں پر فوری کاروائی کا مزید پڑھیں

floodvf

ملک کے متعدد علاقوں‌میں‌بارشوں‌اور سیلاب سے صورتحال سنگین، جنوبی پنجاب بھی متاثر

نمائندگان: پی ڈی ایم اے پنجاب نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں دریائے راوی میں نچلے سے درمیانے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کردیا۔ جسڑ کے مقام پر 55 سے 60 ہزار کیوسک پانی مسلسل دریائے راوی میں داخل ہو مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 13 at 06

کار حادثہ میں‌ وکیل جاں‌بحق ہونے کے مقدمہ میں‌ملزمہ کی عبوری ضمانت، وکلاء کا احتجاج

ملتان: سینیئر وکیل سید محمود الحسن گیلانی کے ائیر پورٹ روڈ پر کار و موٹر سائیکل حادثہ میں‌جاں‌بحق ہونے کے معاملہ میں‌ ملزمہ کی جانب سے عبوری ضمانت کرا لی گئی. ایڈیشنل سیشن جج سائرہ نورین نے ملزمہ نمرین فاطمہ مزید پڑھیں

412769 3384715 updates

سینیٹ:14سال سےکم عمر بچے کو ملازمت یا کسی جرم میں‌استمعال کرنے پر سزا کا بل منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے اسلام آباد میں بچوں کے روزگارکی ممانعت کا بل منظور کرلیا۔ سینیٹرفوزیہ ارشد نے اسلام آباد میں بچوں کے روزگارکی ممانعت کا بل پیش کیا۔ بل کے مطابق 14 سال سےکم عمرکے لڑکے کو ملازمت پربھرتی مزید پڑھیں

412770 6229127 updates

عدالتی امور میں بیرونی مداخلت پر 24 گھنٹے میں‌ شکایت درج کرانا لازم

اسلام آباد: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ عدالتی امور میں بیرونی مداخلت پر متعلقہ جج کو 24 گھنٹےمیں شکایت درج کرانا ہوگی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت قومی عدالتی پالیسی ساز مزید پڑھیں

Untitled 2025 08 17T190745.285

پولیس کے ناروا سلوک کے خلاف ملتان میں‌ وکلاء کا آج ہڑتال کا اعلان

ملتان: سینیئر وکیل کے حادثے میں‌انتقال کے مقدمہ میں پولیس کی جانب سے مقدمہ خارج کرنے اور ملزمہ کو گرفتار نہیں کرنے پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان نے آج مکمل عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے. ڈسٹرکٹ بار مزید پڑھیں

Untitled 2025 08 17T183324.364

خواتین پر تشدد کےوائرل واقعہ میں ایک ہی روز میں 2 خواتین سمیت 3 ملزموں‌کی ضمانت منظور

ملتان: کار اور سکوٹی ٹکرانے کے معاملہ پر 2 خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی، جس پر پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کرنے کے ساتھ 2 خواتین سمیت ملزموں کو گرفتار کر لیا، مزید پڑھیں