Untitled 2025 08 17T150732.910

پاکستان میں میڈیکل تعلیم: محدود نشستیں، بیرونِ ملک رجحان اور اصلاحات کی ضرورت

سید خالد جاوید بخاری میڈیکل تعلیم پاکستان کے تعلیمی نظام کا بنیادی ستون ہے۔ ملک میں اس وقت 45 سرکاری اور 72 غیر سرکاری میڈیکل کالجز و یونیورسٹیاں موجود ہیں جو مجموعی طور پر تقریباً 15,800 MBBS نشستیں فراہم کرتی مزید پڑھیں

fraud

آن لائن فراڈ کے ہزاروں‌واقعات پر سٹیٹ بنک کا حکمت عملی بنانے کا فیصلہ

ویب نیوز: آن لائن مالیاتی فراڈ اور بینکنگ دھوکہ دہی کے بڑھتے واقعات نے خطرے کی گھنٹی بجائی ، تو سٹیٹ بینک نے جامع سائبر سیکیورٹی حکمتِ عملی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ جس کے تحت تمام بینکوں اور مالیاتی مزید پڑھیں

412657 4518263 updates

مون سون میں‌ 645 اموات، 3 اور سپیل آنے سے مزید تباہی کا خدشہ

نمائندگان: ملک بھر میں رواں سال مون سون بارشوں کے باعث سیلاب اور مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 645 ہوگئی۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مون سون بارشوں سیلاب،لینڈ سلائیڈنگ سے نقصانات کے تازہ مزید پڑھیں

khawar hussain

صحافی کی لاش ملنے کا واقعہ، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں‌خودکشی کا امکان

کراچی: سانگھڑ میں صحافی خاور حسین کی موت کے معاملے پر پولیس کی تحقیقات جاری ہیں اور ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی سامنے آگئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے بظاہر لگتا ہے کہ خاور حسین نے اپنے ہی پستول مزید پڑھیں

Untitled 2025 08 15T213122.199 1

سینیئر وکیل کا حادثے میں‌انتقال؛ وکلاء کا احتجاج سے دستبردار نہیں‌ہونے کا اعلان

ملتان: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اور سینیئر وکلاء کے وفد نے سی پی او سے ملاقات اور میرٹ پر تفتیش کی یقین دہانی کے باوجود ہڑتال اور احتجاج سے دستبردار نہیں‌ہونے کااعلان کر دیا ہے. خیال رہے کہ ملتان بار مزید پڑھیں

412571 5697854 updates

سپارکو کی پیشگوئی؛ 12 ربیع الاول 5 ستمبر کو ہونے کا امکان

کراچی: سپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ربیع الاول کاچاند نظر آنے کے حوالے سے پیشگوئی کردی۔ سپارکو کے مطابق ماہ ربیع الاول کا چاند 24 اگست کو نظر آنے کا امکان ہے اور اس صورت میں 12 مزید پڑھیں

punjab bar council

پنجاب بار کونسل: 18 اگست کو ہائیکورٹ کے علاوہ عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان

لاہور: پنجاب بار کونسل نے وکلاء کے خلاف مقدمات کے اندراج پر احتجاجاً 18 اگست کو پنجاب بھر کی سیشن و سول اور خصوصی عدالتوں میں ہڑتال کی کال دے دی ہے۔ بار کونسل نے الزام عائد کیا کہ صوبے مزید پڑھیں

hunza river

طوفانی بارشوں سے دریائے ہنزہ کا رخ تبدیل، مزید الرٹ جاری

نمائندگان: گلگلت میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، دریائے ہنزہ کا رخ تبدیل ہوگیا، سرکاری و غیر سرکاری فش فارم تباہ ہوگئے، نلتر ایکسپریس وے کا بڑا حصہ پانی میں بہہ گیا، تین بجلی گھر بند کردیئے گئے۔ مزید پڑھیں

e taxi

پنجاب ای ٹیکسی سکیم: 65 لاکھ روپے تک کی فنانسنگ کا فیصلہ

لاہور:پنجاب حکومت کا ماحول دوست روزگار منصوبہ تیار کرلیا گیا، الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 65 لاکھ روپے تک کی فنانسنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 65 لاکھ تک کی فنانسنگ کا فیصلہ کیا ہے، لاہور مزید پڑھیں