کراچی:ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی حقائق پر مبنی تحقیقاتی رپورٹ،” کیا ہندو کمیونٹی سندھ چھوڑ رہی ہے؟” میں ریاست کی جانب سے ایک کمزور اقلیتی گروہ کو تحفظ دینے میں ناکامی کو اجاگر کیا گیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 475 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد:ملک میںانسانی سمگلنگ کے ہزاروںواقعات کے بعد پہلی بار بیرون ملک جانے والے 15 سے 40 سال کے مسافروں کی نگرانی سخت کرنےکی ہدایات جاری کردی گئی ہیں. انسانی سمگلنگ روکنے کے لیے 20 سال بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے مزید پڑھیں
اسلام آباد:جھوٹی خبر پھیلانے پر 3 سال قیداور 20لاکھ روپے جرمانہ سزا کرنے کے لئےحکومت نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کیاہے. اس ضمن میں کارروائی کے لئےاتھارٹی بھی قائم کی جائیگی،جسے سوشل میڈیا مواد ’ریگولیٹ‘ کرنے کا اختیار مزید پڑھیں
ملتان:ملک میںمعاشی حالات بہتر ہونے کے ثمرات عوام تک منتقل نہیںہو سکے.سردیوںمیںبجلی کے بلوںکے ساتھ دیگراشیائے ضروریہ کے نرختاحال کم نہیںہو سکے.جس کی وجہ سے عوامی مشکلات برقرار ہیں.عوامی حلقوںکی جانب سے حکومت سے دادرسی کے مطالبات کئے جارہےہیں. واضح مزید پڑھیں
کراچی:گھرسے11 روز تک لاپتہ رہنے والے صارم کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، گردن ٹوٹی ہوئی تھی.نارتھ کراچی کےبیت النعم اپارٹمنٹ کے رہائشی کمسن صارم کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے کا انکشاف سامنے مزید پڑھیں
تونسہ شریف+بورے والا:تونسہ شریف کے علاقہ جھوک بھٹہ جنوبی گلزار والی میں گزشتہ رات شوہریسین بھٹہ نے مبینہ طورپراپنی بیوی اور6 بچوں کی ماں کو معمولی تلخ کلامی پر گلا گھونٹ کر قتل کر دیا،تونسہ پولیس نے موقع پر پہنچ مزید پڑھیں
تہران:ایران کی ایک عدالت نے معروف پاپ گلوکار امیر حسین مقصود لو کو توہین مذہب کے جرم میں سزائے موت سنا دی۔ایران کی سپریم کورٹ نے پراسیکیوٹر کے اعتراض کو قبول کرلیا۔مذکورہ گلوکار کو اس سے قبل توہین مذہب سمیت مزید پڑھیں
نیویارک:امریکی صدر جوبائیڈن نے اقتدارکے آخری دن 5 سزا یافتہ قیدیوں کو معافی دے دی،تاہم ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا نام معافی پانے والوں میں شامل نہیں ہے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر بائیڈن نے 2 سزا یافتہ افراد کی سزاؤں مزید پڑھیں
لاہور:سپریم کورٹ کے جج، جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد نہیں ہونا عدالتوں کے وجود کے لیے خطرہ ہے۔ لاہور میں جانوروں کے حقوق کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
حیدرآباد:سنٹرل جیل حیدرآباد میں قید مریض اتوار کے روز انتقال کرگیا.بتایا جاتا ہے کہ رانی پور ضلع خیرپور کا رہائشی قیدی محمد یعقوب عمرانی جو کہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھا انتقال کرگیا.جس کی لاش سنٹرل جیل حیدرآباد سے مزید پڑھیں