947762 53924244

نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ماں اوردو بچوں سمیت 5 افراد کو قتل، 2 کو زخمی کردیا

بنوں:نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ماں اور دو بچوں سمیت خاندان کے 5 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس کےمطابق نامعلوم ملزمان نے تھانہ ککی کی حدود شابری بھرت میں گھر میں گھس فائرنگ کی ہے. فائرنگ کے نتیجے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 04 06 at 10.46.46

غیر انسانی سلوک؛ بیوی کو جوتے میں‌پانی پلا کر ویڈیو بنا لی،احتجاج پر سسرالیوں‌پر تشدد

کوٹ ادو: جنوبی پنجاب میں‌غیر انسانی سلوک کا ایک اور انسانیت سوز واقعہ سامنے آ گیا. شوہر کی جانب سے بیوی پر تشدد کے ساتھ جوتے میں پانی پلاکر ویڈیو بنانے اور احتجاج کرنے پر سسر اور سالے کو تشدد مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 06 23 at 21.58.53

زچگی رخصت کے دوران خاتون کو ملازمت سے نکالنے پر کمپنی کو 12 لاکھ جرمانے کی سزا

اسلام آباد:وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپا)نے ایک نجی ادارے کو خاتون ملازمہ کو زچگی کی چھٹیوں کے دوران نوکری سے نکالنے پر 12 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔جرمانے کے ساتھ نجی ادارے کو جامع اصلاحی اقدامات کے مزید پڑھیں

436587 1629299 updates

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ کو ساتھی سمیت عمر قید کی سزا سنادی گئی

کوئٹہ: انسداد دہشتگردی عدالت نے بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائے سی) کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ کوئٹہ کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ویڈیو لنک کے ذریعے ملزمان کو سماعت میں مزید پڑھیں

436561 4758328 updates 1

خیبر میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب، مقدمہ درج

پشاور: خیبر کی تحصیل باڑہ میں مبینہ گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی خاتون کو بازیاب کرالیا گیا۔ْ سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق خیبرپولیس نے 18 جون کو موصول ہونے والی اطلاع پر گھر پر مزید پڑھیں

414418 6265538 updates

کمسن یتیم طالبہ سے زیادتی،مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل، آئی جیز کو ہدایات جاری

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سکول میں 10 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا،مجرم کی تین لاکھ روپے جرمانے اور چھ ماہ اضافی قید کی سزا برقرار رکھی گئی،اینٹی ریپ ایکٹ کے مزید پڑھیں

ambulance3

ہائی وولٹیج بجلی کی تار سے کرنٹ لگنے کے باعث 7 افراد جاں بحق، 13 زخمی

شکارپور :نواحی علاقے ڈکھن کے گاؤں بڈو ہائی وولٹیج بجلی کی تار سے کرنٹ لگنے کے باعث 7 افراد جاں بحق جبکہ 13 شدید زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ شکارپورڈکھن مزید پڑھیں

958472 88644503

گردے کی مبینہ غیر قانونی پیوندکاری کے دوران چھاپہ، 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج

قصور: پنجاب کے ضلع قصور کے نجی ہسپتال میں مریضہ کے گردے کی مبینہ غیر قانونی پیوندکاری کا سکینڈل سامنے آ گیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ 3 نامزد اور 5 نامعلوم ملزم مزید پڑھیں

isb police 1 2

گھریلو ناچاقی پر بیٹیوں‌سمیت خودکشی پر خاتون کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

جھنگ: شوہر سے گھریلو ناچاقی پر تین بیٹیوں‌سمیت خودکشی کرنے والی خاتون نئی مشکل میں‌پھنس گئی، موت سے بچ جانے پر بیٹیوں‌کے قتل کے مقدمہ میں ملوث کر لی گئی. خاتون نے مبینہ طور پر شوہر کے ساتھ گھریلو جھگڑے مزید پڑھیں

girl dead body

خانہ بدوش خاتون مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کر دی گئی

بورے والا: پنجاب کے علاقے بورے والا میں خانہ بدوش خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے کام کے بہانے گھر لیجا کر مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا مزید پڑھیں