ویب نیوز: پاکستان میں تقریباً ایک کروڑ بچے تعلیم حاصل کرنے کی بجائے کام کر رہے ہیں۔ یونیسیف اور انسانی حقوق کمیشن پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں 80 لاکھ سے زائد بچے چائلڈ لیبر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 958 خبریں موجود ہیں
ملتان: سسر نے بہو کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر ٹوکے کے وار سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ حسن آباد گیٹ نمبر 2 خانیوال روڈ پر پیش آیا. واقعہ میں 30 سالہ عروشہ زوجہ مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ نے ناکافی شواہد پر مبنی مقدمات کو ٹرائل کے لیے بھیجنے کے بجائے ابتدائی مرحلے پر ہی نمٹانے کے اصول کو تسلیم کرتے ہوئے اہم عدالتی نظیر قائم کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے قرار مزید پڑھیں
لاہور:ہائیکورٹ نے پبلک ٹوائلٹس کی ناقص صورتحال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اہم فیصلہ جاری کر دیا. جسٹس راحیل کامران شیخ نے صاف ستھرے ٹوائلٹس کو بنیادی آئینی حق قرار دیتے ہوئے صوبائی حکام سے فوری اقدامات طلب کر مزید پڑھیں
اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے کنٹریکٹ ملازمین کے حوالے سے اہم حکم جاری کردیا۔ فیصلے کے مطابق مستقل نوعیت کے کام کیلئے کنٹریکٹ پر تعیناتیاں غیرآئینی تصور ہوں گی، ملازمین کی مستقلی کی بنیاد برابری کا اصول اور بنیادی آئینی مزید پڑھیں
اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے خواتین کے وراثتی حقوق کے تحفظ سے متعلق ایک اہم فیصلہ جاری کردیا۔ وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والی خاتون بی بی آمنہ کے مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے کہاکہ قرآن پاک مزید پڑھیں
اسلام آباد:پاکستان میں میڈیا میں خواتین صحافیوں کے قائدانہ کردار، پریس کلبز اور یونینز میں ان کی نمائندگی، نیوز روم میں ان کا کردار، درپیش چیلنجز اور مواقع کے حوالے سے ویمن میڈیا سینٹر پاکستان اور نیشنل اینڈومنٹ فار ڈیموکریسی مزید پڑھیں
اسلام آباد:قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ پر بحث آج بھی جاری رہی ہے، ایوان میں اپوزیشن کی جانب سے حکومت کےپیش کردہ بجٹ اور اس کے اعدادو شمار پر حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کے ممبران اور اپوزیشن نے تنقید مزید پڑھیں
پشاور: خیبر پختونخوا میں آسمانی بجلی گرنے آندھی اور طوفانی بارشوں سے 2 بچوں اور ایک خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق اور 33 افراد زخمی ہو گئے ، جبکہ مختلف واقعات میں25 مویشی بھی ہلاک ہوگئے ۔ پی ڈی مزید پڑھیں
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے پیکٹ بند اشیائے خورونوش، بچوں کے فارمولا دودھ، مٹھائیوں، تیل، برانڈڈ جوتوں اور کپڑوں سمیت 3 ہزار سے زائد چیزوں پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز منظور کرلی۔ نئے فنانس بل کی مزید پڑھیں