لاہور:عدالتی افسران و ملازمین کے لئےمعاونین حجاج کے لیے این او سی کی درخواستیں دینا عدالتی ضابطہ اخلاق کے خلاف قرار دے دیا گیا. اس سلسلے میںجاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے عدالتی افسران آئندہ حج معاونت کے لیے اجازت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2470 خبریں موجود ہیں
لندن:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی،جس میں قومی ٹیم کے لیفٹ آرم سپنر نعمان علی باؤلنگ رینکنگ میں 4 درجہ ترقی کے بعد 5ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے نئی مزید پڑھیں
کوئٹہ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 14 سالہ پاکستانی نژاد امریکی لڑکی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔پولیس نے قتل کے الزام میں لڑکی کے والد اور ماموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ 27 جنوری مزید پڑھیں
اسلام آباد:کابینہ ڈویژن نے مارچ 2023 ءسے 31 دسمبر 2024ءکا توشہ خانہ ریکارڈ جاری کردیا،اسی مدت کے دوران وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز،سابق وزیراعظم نواز شریف،سابق صدر عارف علوی،سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور سابق مزید پڑھیں
لاہور:ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن(DRF)نے نیشنل پرائیویسی کانفرنس 2025ءکا انعقاد کیا تاکہ عالمی ڈیٹا پروٹیکشن ڈے کو منایا جا سکے اور اس حوالے سےڈی آر ایف کی تازہ ترین تحقیقاتی رپورٹ”پاکستان میں ووٹر ڈیٹا پرائیویسی: پرائیویسی رسک،ڈیٹا پروٹیکشن اور قانون سازی میں مزید پڑھیں
مظفرگڑھ:ہیڈتونسہ بیراج کے نزدیک واقع جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے سرکاری جنگل سے نایاب نسل کا ہرن چوری کرلیا گیا. نایاب جنگلی پاڑہ ہرن لشاری والا جنگل سے بھاگ کر ٹی پی لنک کینال روڈ پر تیزرفتار گاڑی کی مزید پڑھیں
ملتان:لاءسٹوڈنٹس کورکمیٹی ملتان کے جنرل سیکرٹری علی حسن نے زکریا یونیورسٹی کو قانون کے طالب علموںکے امتحانات اور لاء کالجز کی رجسٹریشن کے معاملہ میںغفلت اور نااہلیت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے احتجاج کا اعلان کردیاہے. اس ضمن میں علی مزید پڑھیں
کراچی:بار ایسوسی ایشن کراچی کے نومنتخب عہدیداروںکی تقریب حلف برداری کل 30 جنوری کو ساڑھے 11 بجے دن پارکنگ گراؤنڈ میں منعقد ہو گی.تقریب میںسپریم کورٹ کے سینئرجج جسٹس منصور علی شاہ چیف گیسٹہوںگے. تقریب کے انعقاد کی وجہ سے مزید پڑھیں
حافظ آباد:عدلیہ نے سائلوں کی سہولت کے لئے ضمانتی مچلکوں(عبوری ضمانت) میں آسانی کر دی۔جن جرائم کی سزا 7سال تک ہے،ان میں اب ضمانتی مچلکے جمع کرانے اور جائیداد کے کاغذات دینےکی ضرورت نہیں ہے،ملزم شناختی کارڈ،ڈرائیونگ لائسنس کو بھی مزید پڑھیں
ڈی جی خان:جوڈیشل مجسٹریٹ ڈی جی خان نے شیخجہانگیر سلطان نے کوٹچھٹہ گیس ٹینکر دھماکہ کیس میں ملوث 6 ملزموںکو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا حکم دیاہے.فاضل عدالت نے پولیس کی جانب سے ملزموںکو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کی مزید پڑھیں