WhatsApp Image 2025 01 29 at 09.11.49

سرکاری جنگل سے نایاب نسل کا ہرن چوری

مظفرگڑھ:ہیڈتونسہ بیراج کے نزدیک واقع جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے سرکاری جنگل سے نایاب نسل کا ہرن چوری کرلیا گیا.

نایاب جنگلی پاڑہ ہرن لشاری والا جنگل سے بھاگ کر ٹی پی لنک کینال روڈ پر تیزرفتار گاڑی کی زد میں آکر زخمی ہوگیا تھا،حادثے کے باعث مادہ پاڑہ ہرن شدید زخمی ہوا،تو مقامی افراد لیکر فرار ہوگئے،جن کیخلاف وائلڈ لائف انسپکٹر عامر رشید کی مدعیت میں تھانہ صدر کوٹ ادو میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس اوروائلڈ‌لائف کی جانب سےمذکورہ ہرن اورملزموں‌کی تلاش جاری ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں