صوابی:صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں باپ نے چار بچوں کو تیز دھار آلے سے ذبح کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ صبح سویرے صوابی کے علاقے یارحسین سڑہ چینہ میں پیش آیا جہاں سیف الاسلام مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2964 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد:جسٹس سرفراز ڈوگر کو قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ تعینات کردیا گیا۔ وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ جسٹس سرفراز ڈوگر مستقل چیف جسٹس کی تعیناتی تک مزید پڑھیں
پاکستان میں زرعی اجناس کی قلت جیسے مسائل کو حل کرنے کے لیے گرین پاکستان انیشیٹو (GPI) اور جدید کارپوریٹ فارمنگ متعارف کروائی گئی ہے، جس کے ثمرات آنا شروع ہو چکے ہیں۔ پاکستان کے اقتصادی سروے 2023 کے مطابق مزید پڑھیں
لاہور:پاکستان نے 9 ملکی انٹرنیشنل نیزہ بازی چیمپئن شپ میں 570 پوائنٹس کے ساتھ سب کو پچھاڑ دیا جبکہ دوسری پوزیشن مصر اور تیسری پوزیشن سعودی عرب کے نام رہی۔ بیسٹ رائڈر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز بھی پاکستان کے مزید پڑھیں
کراچی:فیز8 کے علاقہ دودریا میںواقع ریسٹورنٹ آگ لگنے سے تباہ ہو گیا. ابتدائی اطلاع کے مطابق دو دریا پر واقع الحبیب ریسٹورنٹ میں اچانک آگ لگ گئی،جس نے آنآفانآپورے ریسٹورنٹ کولپیٹ میںلے لیا. آگ لگنے سےکروڑوںمالیت کا پوراہوٹل تباہ ہوگیا،تاہم مزید پڑھیں
لاہور:سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ لاہور میں انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کچھ عرصے سے علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ عظمت سعید شیخ 2012 سے 2019 تک سپریم کورٹ مزید پڑھیں
سہ ملکی سریز کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلےگئے میچ میں جنوبی افریقا نے پہلےکھیلتے ہوئے پاکستان کو 353 رنز کا ہدف دیا مزید پڑھیں
سرگودھا:اینٹی کرپشن سرگودھا نے خاتون صوبائی محتسب پنجاب کے کلرک کو 2لاکھ رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکیا۔کیس کا فیصلہ کروانے کے لیے ملزم نے رشوت وصول کی تھی۔ اینٹی کرپشن سرگودھا کی ٹیم نے تصور عباس بوسال،اسسٹنٹ ڈائریکٹر (تفتیش) مزید پڑھیں
حیدرآباد:سندھ زرعی یونیورسٹی ای ڈی ایف سے 100 ملین کے منصوبے لینے میں کامیاب ہوگئی،فنڈز سےسندھ زرعی یونیورسٹی میں آم کی ایکسپورٹ کیلئے بیماریوں کی تشخیص اور ریسرچ سنٹرقائم ہوگا،معاہدے پر دستخط کے ساتھ،آم کوخشک کرنے والی یونٹ کا افتتاح مزید پڑھیں
کراچی:سرکاری ڈسکوز اور کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی گئی۔ ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے ، ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔ اس مزید پڑھیں