راولپنڈی:بیٹے کی منگیتر اوربھتیجی کو مبینہ طورپر شادی سے انکارکرنے پرچچا نے زہر دیکر قتل کر ڈالا اور لاش دفنا دی۔ راولپنڈی کے تھانہ جاتلی کی حدود میں لڑکی کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر چچاکی جانب سےقتل مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2964 خبریں موجود ہیں
لاہور:شادی کی تقریب میں مبینہ طورپرناقص کھانا کھانےسے سینکڑوں افراد کی حالت غیر ہوگئی جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ لاہور کے تھانہ ستو کتلہ کی حدودمیں شانو بابا چوک خیابان امین لاہور میںقائم مارکی میںشادی مزید پڑھیں
اسلام آباد:چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے ججز کے تبادلے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبدیل کی گئی سنیارٹی لسٹ برقرار رکھنے اور پانچ ججوں کی ریپریزنٹیشن مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلے کے مزید پڑھیں
پیرس:سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کا ریکارڈ توڑ درجہ حرارت اس بات کی علامت ہو سکتا ہے کہ دنیا گلوبل وارمنگ کے ایک نئے دور میں داخل ہونے جا رہی ہے، جس میں درجہ حرارت 1.5 ڈگری سیلسیس مزید پڑھیں
راولپنڈی:اصغر مال میں بہیمانہ تشدد کا شکار 12 سالہ گھریلو ملازمہ دوران علاج دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق تشدد کا شکار 12 سالہ اقراء کو تشویشناک حالت میں ہولی فیملی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، بچی کے ہاتھ، پاؤں، چہرے مزید پڑھیں
مظفر گڑھ:اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت دو خواتین کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے، خواتین کی گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق خواتین نے 2 ملزموں کے خلاف زیادتی کے مقدمات درج کروائے تھے،بعدازاں خواتین نے عدالت مزید پڑھیں
کراچی:ڈاکٹر زیلاف منیر پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) کی پہلی خاتون چیئرپرسن منتخب ہوگئیں۔پی بی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 7 فروری کے اجلاس میں ڈاکٹر زیلاف منیر کو 18 ماہ کی مدت کے لیے نیا چیئرپرسن منتخب مزید پڑھیں
طرابلس:لیبیا کے ساحل پر ڈوبنے والی کشتی میں 63 پاکستانیوں کے ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق لیبیا کے ساحل پر کشتی حادثے میں ڈوبنے والے 16 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ترجمان نے بتایاکہ 10 پاکستانی مزید پڑھیں
لاہور:پاکستان کی جیلوں میں خواتین قیدیوں کی تعداد میں 2.8 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔اس سلسلے میں جاری رپورٹ کے مطابق سال 2024ء میں ایک ہزار 550 قیدیوں کے ساتھ خواتین کی جیلوں میں مجموعی تعداد کا 1.5 فیصد حصہ مزید پڑھیں
لاہور:وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِصدارت صوبائی کابینہ کا 23 واں اجلاس منعقدہوا ،اجلاس میں90 نکات پر غور کیاگیا، جبکہ متعدداہم فیصل کئے گئے. صوبائی کابینہ کا پنجاب میں انڈسٹریلائزیشن کیلئے اہم فیصلہ کی منظوری دی گئی.مریم نواز کاکہنا مزید پڑھیں