اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے کاربن ٹیکسیشن اینڈ مارکیٹ سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں موسمیاتی تبدیلی کا ماہر نہیں ،میرا نقطہ نظرجج کی نظر سے ہو گا، پاکستان موسمیاتی تبدیلی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2968 خبریں موجود ہیں
ملتان:لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کےجسٹس عابد حسین چٹھہ نے وزیراعظم پاکستان کے حکم پر بنائی گئی انکوائری کمیٹی کی جانب سے محکمہ ڈاک کے 1189ملازمین کو برطرف کرنے کے خلاف درخواست پر متعلقہ حکام سے 22 مئی کو جواب طلب مزید پڑھیں
کراچی: سندھ میں 2 ماہ کے دوران خسرے سے 17 بچے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے بتایا گیا کہ 2 ماہ میں خسرے سے 1100 سے زائد بچے متاثر ہوئے جن میں سے 17 بچے اپنی مزید پڑھیں
ویب نیوز:چین کی ایک عدالت نے طلاق کے مقدمے میں شوہر کو خاتون کی جانب سے گھریلو کام کرنے کے عوض لاکھوں روپے معاوضے کے طور پر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ وسطی چین کی ایک عدالت میں دائر مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت نے خواتین کو وراثتی حق سے محروم کرنے والی رسم ‘چادر و پرچی’ کو غیر اسلامی اور غیر قانونی قرار دے دیا۔ چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت جسٹس اقبال حمید الرحمان کی سربراہی میں جسٹس مزید پڑھیں
سپورٹس ڈیسک:قومی ٹیم کی جانب سے 136رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 13.1 اوورز میں 5 وکٹ پر حاصل کیا گرین شرٹس اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی ڈونیڈن میں کھیلا گیا، جہاں بارش کی وجہ سے میچ مزید پڑھیں
نمائندگان:گجرات میں بدبخت بیٹے نے کھانا دینے میں معمولی تاخیر پر ماں کو بے دردی سے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ گجرات کے نواحی گاؤں مراڑیاں میں پیش آیا، جہاں بدبخت بیٹے عثمان نواز نے کھانا دیر مزید پڑھیں
اسلام آباد: صارفین پرپٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس، ڈیوٹیز، مارجنز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ جیو نیوز کو موجود دستاویز کے مطابق ایک لٹرپٹرول پر107روپے 12 پیسے ٹیکس، ڈیوٹیز اورمارجنز کی وصولی کی جا رہی ہے جبکہ ڈیوٹی سے پہلے پٹرول کی مزید پڑھیں
دادو: ایس ایس پی دادو امیر سعود مگسی نے عوامی شکایات پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ضلع کی چار تحصیلوں میں تعینات 100 سے زائد پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ ایس ایس پی کے مطابق سزا پانے والوں مزید پڑھیں
کراچی: پاکستانی دواسازی صنعت کی عالمی منڈی میں رسائی،جامشورو سے کینیا تک سینٹرم کی پہلی کامیاب ترسیل کردی گئی۔ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ترجیحی شعبوں کی ترقی کے لیے اہم اقدامات، پاکستانی دواسازی صنعت کو اہم کامیابی مزید پڑھیں