لاہور: ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ایکس پر پابندی کے خلاف درخواستوں پر وفاقی وزرات داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے سوشل میڈیا ایپس اور ایکس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2968 خبریں موجود ہیں
لاہور: ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے پٹرول پمپس پر الیکٹرک وہیکلز کو چارجنگ کی سہولت فراہم کرنے اور واٹر میٹرز کی تنصیب کیلئے ایمرجنسی لگانے کی تجویز دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد مزید پڑھیں
لاہور: نامور گلوکارہ نصیبو لال کو شوہر نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق نصیبو لال پر شوہر کے مبینہ تشدد کا واقعہ شاہدرہ ٹاؤن میں پیش آیا۔ پولیس تھانہ شاہدرہ ٹاؤن کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: منگلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول تک پہنچ گئی۔ واپڈا کے مطابق منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1050 فٹ پر آگئی جس کے بعد پانی کا اخراج بند کردیا گیا۔ ترجمان نے بتایاکہ تربیلا ڈیم مزید پڑھیں
تل ابیب: متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں بین المذاہب افطار کا اہتمام کیا جس میں اسرائیل کے سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں کے نمائندے، مسلم کمیونٹی کے رہنماؤں، یہودی، مسیحی، دروز اور دیگر مذاہب کے مزید پڑھیں
لاہور: اب آن لائن ایپلیکشن کے ذریعے چلنے والی گاڑی کو صوبائی ٹرانسپورٹ سے اجازت نامہ لینا ہوگا، جس کے لئے قانونی بل صوبائی موٹر گاڑیاں (ترمیمی ) ایکٹ 2025ء پنجاب اسمبلی سے منظور کر لیا گیا. حکومت پنجاب کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف کروا دیا گیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عدالت میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف کروایا گیا ہے جس کے بعد مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان:خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں گھریلو جھگڑے پر بھائی نے بھائی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق خاندانی جھگڑے میں فائرنگ کا واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کے مزید پڑھیں
مانسہرہ: نواحی علاقہ لساںنواب میں سرکاری سکول کی لڑکیوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والے ٹیچر کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ پولیس کے مطابق مانسہرہ کے علاقے لساں نواب میں چند روز قبل سرکاری سکول میں زیر تعلیم مزید پڑھیں
راولپنڈی: پاکستانی لڑکیوں کو شادی اور پرکشش ملازمت کا جھانسہ دے کر چین سمگلنگ کے مقدمہ میں چینی باشندے کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ راولپنڈی کے جوڈیشل مجسٹریٹ وقار حسین گوندل نے مقدمہ کی سماعت کی مزید پڑھیں