Blochistan Police

کوئٹہ:پاکستانی نژاد امریکی کمسن لڑکی گھر کےسامنے قتل

کوئٹہ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 14 سالہ پاکستانی نژاد امریکی لڑکی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔پولیس نے قتل کے الزام میں لڑکی کے والد اور ماموں کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ 27 جنوری کی رات تقریباً 11 بجے کوئٹہ کے علاقے بلوچی سٹریٹ میں پیش آیا،جہاں 14 سالہ حرا انوار کو گھر کے سامنے گولیاں ماری گئیں۔

بلوچستان پولیس کی ترجمان رابعہ طارق کے مطابق ابتدائی طور پر یہ اندھا قتل تھا،اور لڑکی کے والد انوار الحق راجپوت نے مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف پولیس تھانہ گوالمنڈی میں درج کرایا۔

اپنا تبصرہ لکھیں