WhatsApp Image 2025 01 29 at 09.00.40

کراچی بار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری،جسٹس منصور علی شاہ مہمان خصوصی ہوں‌گے

کراچی:بار ایسوسی ایشن کراچی کے نومنتخب عہدیداروں‌کی تقریب حلف برداری کل 30 جنوری کو ساڑھے 11 بجے دن پارکنگ گراؤنڈ میں‌ منعقد ہو گی.تقریب میں‌سپریم کورٹ کے سینئرجج جسٹس منصور علی شاہ چیف گیسٹ‌ہوں‌گے.

WhatsApp Image 2025 01 29 at 05.51.44تقریب کے انعقاد کی وجہ سے جنرل سیکرٹری محمد غلام رحمن کوررائی کی جانب سےڈسٹرکٹ اینڈ‌سیشن ججز ایسٹ،ویسٹ،ساؤتھ اور سنٹرل سے درخواست کی گئی ہےکہ ساڑھے 10 بجے دن کے بعدعدالتی کام معطل کیاجائے.اسلئے پیش نہیں‌ہوسکنے وکلاءکے مقدمات میں‌کوئی غیر حاضری کے احکامات نہیں‌دیئےجائیں‌.

اپنا تبصرہ لکھیں