435492 2209842 updates

افغانستان کو شکست، پاکستان 35 سال بعد انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

ویب نیوز:پاکستان نے مالدیپ میں ہونے والے ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ گرین شرٹس نے اتوار کو اپنے آخری راؤنڈ رابن میچ میں افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر مسلسل دوسری مزید پڑھیں

955876 69887331

گردوں کے غیر قانونی ٹرانسپلانٹ نیٹ ورک سے منسلک 2 ایجنٹس گرفتار

اسلام آباد:ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی گردوں کے غیر قانونی ٹرانسپلانٹ نیٹ ورک کے 2 اہم ملزمان گرفتار کرلیے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مرکزی ایجنٹ شبیر حسین کو جلال پور مزید پڑھیں

journalist Lala Asrafeel killed

موسیٰ خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے صحافی لالا اسرافیل کو قتل کر دیا

کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے مقامی بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سینیئر صحافی لالا اسرافیل خان جاں بحق ہو گئے ہیں۔ لالا اسرافیل مختلف میڈیا ہاؤسز کے لیے موسیٰ خیل سے رپورٹنگ کرتے رہے ہیں۔ پولیس حکام مزید پڑھیں

Lahore high court1

موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے مقدمہ میں سزائے موت کےخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

لاہور:ہائیکورٹ نے موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں دو ملزموں کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اپیلوں پر سماعت کی، ملزم عابد مزید پڑھیں

435116 570655 updates

وفاقی کابینہ؛جعلی دواؤں کے خاتمے کے لئے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کی منظوری

اسلام آباد:ملک بھر میں جعلی دواؤں کا خاتمہ یقینی بنانےکے لیے وفاقی کابینہ نے دواؤں کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ کی باضابطہ منظوری دیدی۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اس حوالے سے کہا کہ ڈرگ لیبلنگ اینڈ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 06 02 at 22.15.04

پاکستان:تعلیم اور صحت کے شعبوں میں عالمی معیار سے کم بجٹ مختص ہونے کا امکان

اسلام آباد:وفاقی بجٹ 2026-27 میں شعبۂ تعلیم کے نئے ترقیاتی منصوبوں کو بڑی حد تک نظرانداز کر دیا گیا ہے، جبکہ شعبہ صحت کے منصوبوں کے لیے 22ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے. زرائع کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن مزید پڑھیں

435050 5111012 updates

پاکستان میں گدھوں، خچروں، گھوڑوں‌اور مال مویشی کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا

اسلام آباد: ملک میں گدھوں اور دیگر مال مویشیوں کی تعداد مزید اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات کی دستاویزات کے مطابق ملک میں گدھوں کی تعداد میں مزید ایک لاکھ 13 ہزار کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد گدھوں کی مزید پڑھیں

954723 50323812 1

ایشین بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ریسلرز نے گولڈ اور سلور میڈل جیت لیے

ہنوئی:ویتنام میں منعقدہ انڈر 17 ایشین بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ 2026 میں پاکستانی ریسلرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک گولڈ اور ایک سلور میڈل اپنے نام کر لیا۔ 90 کلوگرام کیٹیگری میں پاکستان کے محمد عثمان لغاری مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 05 31 at 22.47.16

گدھا گاڑی پر سوار ڈاکوؤں نے 47 سالہ رکشہ ڈرائیور کو لوٹنے کے بعد بدفعلی بھی کر ڈالی

گوجرانوالہ: ڈاکوؤں نے 47 سالہ رکشہ ڈرائیور کو لوٹنے کےبعد اسے بدفعلی کا بھی نشانہ بنا ڈالا، تھانہ لدھے کی حدود میں دو ڈاکوؤں نے 47 سالہ شخص سے ڈکیتی کی اور بعد میں‌بدفعلی بھی کی، ایف آئی آر درج مزید پڑھیں