ai tutor 1

سقراتی طریقہ تدریس؛ بچوں کو رٹانےکے بجائے سوچنا سکھانے والا اے آئی ٹیوٹر متعارف

ویب نیوز:تعلیمی پلیٹ فارم بریلینٹ نے ایک ایسا منفرد اے آئی ٹیوٹر متعارف کرا دیا ہے جو بچوں کو رٹے لگانے کے بجائے سوچنے، سوال کرنے اور مسئلے کو سمجھ کر حل تلاش کرنے کی تربیت دیتا ہے۔ بریلینٹ کی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 05 31 at 21.40.54

انسداد تمباکو نوشی؛پاکستان میں‌3 کروڑ سے زائد افراد مبتلا، غریب گھرانوں کی شرح زیادہ

نمائندگان:آلٹرنیٹیو ریسرچ انیشیٹیو (اے آر آئی) اور ناری فاونڈیشن سکھر نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ پاکستان میں تمباکو نوشی کے خاتمے کےلیے واضح مدت مقرر کی جائے۔ اے آر آئی کے سربراہ ارشد علی سید,ناری مزید پڑھیں

Untitled 2025 11 22T065011.825

الیکشن کمیشن کے نئے اعدادو شمار؛ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 71 لاکھ ، خواتین ووٹرز میں اضافہ

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے ووٹرز کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ الیکشن کمیشن کے نئے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 13 کروڑ 71 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز ہیں، خواتین ووٹرز کی تعداد مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 05 30 at 15.08.46

پسند کی شادی کرنے پر فائرنگ، لڑکا جاں‌بحق، لڑکی کے بازو کاٹ دینے کا افسوسناک واقعہ

پاکپتن: نواحی علاقہ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے. اہل علاقہ کے مطابق مبینہ طور پر لڑکی کے ورثاء کی جانب سے فائرنگ سے لڑکا جاں بحق ہو گیا، جبکہ سفاکی مزید پڑھیں

414418 6265538 updates

پنجاب انسداد دہشتگردی ایکٹ میں ترمیم، شناخت، حفاظت کا نیا عدالتی طریقہ کار متعارف

لاہور: پنجاب حکومت نے انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 میں نئی دفعہ 21.اے اے اے شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے خصوصی سکیورٹی کیسز کیلئے علیحدہ عدالتی طریقہ کار متعارف کرانے کی منظوری دی، مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 05 30 at 00.00.11

پنجاب: بجٹ کا دوسرا ڈرافٹ تیار، سمارٹ پولیس سٹیشن،ترقیاتی منصوبوں‌کی تجاویز

لاہور: پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق سفارشات پر مشتمل دوسرا ڈرافٹ تیار کرلیا گیا۔ پنجاب کے ترقیاتی بجٹ کا مجموعی حجم 1450 ارب روپے رکھنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے ترقیاتی بجٹ میں ٹرانسپورٹ سیکٹر مزید پڑھیں

punjab assembly 2 1 2

پنجاب لیبر کوڈ 2026 کا نوٹیفکیشن جاری، آن لائن کام کرنے والے ورکرز کا بھی تحفظ

لاہور: پنجاب حکومت نے پنجاب لیبر کوڈ 2026ء کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پنجاب میں مزدوروں، کنٹریکٹ ورکرز اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم ورکرز کیلئے نیا لیبر قانون نافذ کردیا گیا۔ پنجاب حکومت نے تمام بڑے لیبر قوانین کو یکجا کرکے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 05 28 at 23.59.16

معاشی خلاء اور گورننس اصلاحات: پاکستان کے لیے متوازن ٹیکنوکریٹک فریم ورک

ساجد محمود پاکستان میں کارپوریٹ سیکٹر کی محدود ترقی اور خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ بڑھتے ہوئے معاشی فرق کے تناظر میں سوشل میڈیا پر ایک اہم معاشی بحث تیزی سے گردش کر رہی ہے، جس میں ڈاکٹر ندیم مزید پڑھیں

954123 73427542

نہر پر نہاتے ایک خاندان کے 8 افراد ڈوب گئے، ایک لاش برآمد، 4 کو بچا لیا گیا

علی پورچٹھہ: پنجاب کے شہر علی پور چٹھہ میں عید الاضحیٰ پر نہر پر سیر کے لیے نہاتے ہوئے چار خواتین سمیت 8 افراد ڈوب گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق دلخراش واقعہ کوٹ بیلہ میں میں پیش آیا جہاں واقعہ مزید پڑھیں

ipl 2

ویبھوو سوریہ ونشی نے آئی پی ایل میں کرس گیل کا 59 چھکے لگانے کا ریکارڈ توڑ دیا

ویب نیوز:راجستھان رائلز کے نوجوان بیٹر ویبھوو سوریہ ونشی نے جاری آئی پی ایل میں اب تک 65 چھکے لگا کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ چھکوں کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں