راولپنڈی:لائیو سٹریمنگ کے ذریعے نازیبا ویڈیوز انٹرنیٹ پر شیئر کرنے والا گینگ گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق نازیبا ویڈیوز انٹرنیٹ پر شیئر کرنے والے گینگ میں 11 ملکی و غیر ملکی افراد شامل ہیں، جبکہ گرفتار افراد میں ایک مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2957 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد:اقتصادی سروے 2025-26 کے مطابق پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 28.9 فیصد ہو گئی ہے، اس تناسب کے مطابق ہر 100 میں سے تقریباً 29 پاکستانی خطِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ وزارت خزانہ کی مزید پڑھیں
اسلام آباد:نئے بجٹ میں ماحول دوست الیکٹرک گاڑیوں کیلئے ٹیکس ریلیف کی تجویز دی گئی ہے،جبکہ روایتی ایندھن پر چلنے والی گاڑیوں پر کاربن لیوی لگانے کی تجویز ہے۔ بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا خدشہ جبکہ مقامی سطح پر مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے 2 ملزموں کو بری کر دیا۔ سپریم کورٹ میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے دونوں ملزم کا ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ کی مزید پڑھیں
اسلا م آباد: حکومت نے مختلف قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق 10 جون 2026 سے ہوگا۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سپیشل سیونگ مزید پڑھیں
لاہور: پولیس نے شہری کے نام پر 421 گاڑیاں، رکشے اور موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہونےکا انکشاف کیا ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق شہری باز محمد کےنام پر 421 گاڑیاں، رکشے اور موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہیں. گاڑیوں کی ملکیت کا مزید پڑھیں
نمائندگان: راولپنڈی کے تھانہ گوجر خان کے علاقے میں خاتون نے شوہر پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ شخص طلاق کے معاملے پر یونین کونسل کے دفتر آیا تھا، متاثرہ شخص یوسی دفتر سے نکلا تو خاتون نے مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب حکومت نے ماحول دوست اور جدید سفری سہولتوں کے فروغ کے لیے پہلی بار ای بائیکس رینٹل سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ منصوبے کے پہلےمرحلے میں 10 ہزار ای بائیکس شامل کی جائیں گی جبکہ شہر مزید پڑھیں
اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے غذائی تحفظ کے اجلاس میں جوسزبنانے والی کمپنیوں کی جانب سے آم کے گودے کے بجائے مصنوعی ذائقہ استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی غذائی تحفظ مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے میکے سے پیسے منگوانے اور تشدد کرنے پرشوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل کردی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ مزید پڑھیں