403782 1436042 updates

جنسی و جسمانی تشدد کا سلسلہ جاری؛خواتین اور بچوں سمیت 11جان کی بازی ہار گئے،دو زخمی، 4 ملزم گرفتار

نمائندگان: جامشورو کی تحصیل کوٹری خدا کی بستی میں ایک گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیقی نے بتایا کہ گھر سے ملنے والی لاشیں کی شناخت عمران احمد خان اہلیہ عالیہ اور مزید پڑھیں

motorway

پاکستان: موٹرویز کے اطراف پھلدار درخت اور وسیع شجرکاری کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد: ملک بھر کی موٹرویز کے اطراف پھلدار درخت اور وسیع شجرکاری کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ موٹرویز کے اطراف سرکاری اراضی نجی شعبے کو لیز پر دینے کی تجویز دی گئی۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان اور وفاقی مزید پڑھیں

national assembly 1

موبائل کمپنیوں کے صارفین سے لئے جانے والے ٹیکس کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد: موبائل کمپنیوں کی جانب سے صارفین سے لیئے جانے والے ٹیکس کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں. وزارت خزانہ نے کہا کہ موبائل کمپنیوں نے 9 ماہ میں مجموعی طور پر 84 ارب 24 کروڑ مزید پڑھیں

403745 7057219 updates

منشیات کی سپلائی؛ تعلیمی اداروں میں اشیاء کی آن لائن ڈلیوری روکنے کا حکم

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں طلبہ کو براہ راست اشیاء کی ڈلیوری روکنے کا حکم دیتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والے سکولوں اور کالجز کے خلاف ایکشن لینے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں مزید پڑھیں

psdp

مالی سال ختم، آدھا ترقیاتی فنڈ بھی استمعال نہیں ہو سکا، 5 وزارتوں نے ایک روپیہ بھی خر چ نہیں‌کیا

ویب نیوز: رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز مکمل استعمال نہیں ہونے کا امکان ہے، جس کی وجہ سے پی ایس ڈی پی کے استعمال میں 100 سے 200 ارب روپے کی کمی متوقع ہے۔ پی ایس ڈی پی رپورٹ مزید پڑھیں

pak ind oic1

پاک بھارت سیز فائر: پوپ لیو اور او آئی سی کا خیر مقدم، تعلیمی ادارے بھی کھلیں‌گے

ویب نیوز: کیتھولک مسیحی برادری کے نئے پیشوا پوپ لیو نے پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔کیتھولک مسیحی برادری کے نئے پیشوا پوپ لیو نےویٹی کن سٹی میں اپنے پیروکاروں سے پہلا خطاب کیا، انہوں نےپاکستان اور مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 11T000421.349

پولیس مقابلہ میں‌ہلاک شہری کی بیوہ 2 سال بعد ایس ایچ او سمیت 11اہلکاروں‌کے خلاف مقدمہ درج کرانے میں‌کامیاب

ملتان:بورے والا میں‌2 سال قبل ہونے والے پولیس مقابلے کی طویل انکوائری کے بعد ایس ایچ او سمیت 11 اہلکاروں کے خلاف تھانہ ایف آئی اے ملتان میں‌مقدمہ درج کر لیا گیا ہے. ایف آئی اے ملتان میں‌درج مقدمہ کے مزید پڑھیں

403612 5577062 updates

سیز فائر ہونے پر پروازیں‌بحال، پرنس رحیم آغا کی کشیدگی کے خاتمہ کے لئے ثالتی کی پیشکش

اسلام آباد: پاکستان کی فضائی حدود ہرقسم کی پروازوں کے لیے مکمل طور پر بحال کردی گئی ہے۔ ترجمان پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کا کہنا ہےکہ ملک کےتمام ائیرپورٹس معمول کے فلائٹ آپریشن کے لیے دستیاب ہیں۔ ترجمان پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 10T195919.836

ڈونلڈٹرمپ کےپاکستان اور بھارت فوری سیز فائر پر تیار ہونے کے اعلان پر ملک میں‌جشن

نمائندگان: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ بھارت اور پاکستان سیزفائر پر تیار ہوگئے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا کی ثالثی میں بھارت اور پاکستان فوری جنگ مزید پڑھیں