اوکاڑہ:پولیس نے حافظ قرآن کے قتل کا معمہ حل کرلیا۔ سگی بیٹی ہی اپنے باپ کی قاتل نکلی،ملزمہ نے اعتراف جرم بھی کرلیا. ملزمہ ام حبیبہ نے پسند کی شادی میں رکاوٹ بننےپر اپنے والد حافظ اللہ دتہ کو پستول مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 609 خبریں موجود ہیں
لودھراں: اجتماعی زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کرانے کی کوشش کے معاملے میں سب انسپکٹر طاہر ندیم اور کانسٹیبل ارسلان کو گرفتار کر لیا گیا، دونوںکو تفتیش میں ملزموںکا مبینہ ساتھ دینے کا جرم پایا گیا ۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں
لاہور: پراسیکیوٹرجنرل پنجاب کی جانب سے ہائی پروفائل قرار دیئے گئے مقدمہ میں باپ اور بیٹے کے ملکر (بیٹی ) ماریہ بی بی کو غیرت کے نام پر قتل میں ٹرائل مکمل ہونے پر دو ملزموں کو سزائے موت اور مزید پڑھیں
لاہور: باغبانپورہ میں قبرستان سے نامعلوم لڑکی کی گلا کٹی لاش ملی۔ پولیس نے شواہد اکھٹے کرنے کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کرکے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردی۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے باغبان پورہ میں قبرستان مزید پڑھیں
ویب نیوز: بھارت میں ایک بیٹے نے اپنی ماں کی بیماری اور مالی حالات سے تنگ آکر اپنی والدہ کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ رنجیت مزید پڑھیں
کراچی: ایڈیشنل سیشن جج وسطی کی عدالت نے سگی بیٹی سے جنسی زیادتی کرنے کا الزام ثابت ہونے پر ملزم کو 25 سال قید کی سزا سنادی۔عدالت نے ملزم کو 2 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے اور دھمکیاں دینے پر مزید پڑھیں
کراچی: عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کےنرخوں میں اضافے کا سلسلہ کئی روز سے جاری ہے،آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں 24 کیرات فی تولہ مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میںمبینہ طور پر رشوت دے کر چھٹیاں لینے والی نرسوں کے خلاف محکمہ صحت پنجاب سرگرم ہو گیا، فوری ایکشن لیتے ہوئے 15 سے زائد نرسیں معطل کردی گئیں۔ محکمہ صحت پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں میں نرسوں کی مزید پڑھیں
ویب نیوز:چین کی ایک عدالت نے طلاق کے مقدمے میں شوہر کو خاتون کی جانب سے گھریلو کام کرنے کے عوض لاکھوں روپے معاوضے کے طور پر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ وسطی چین کی ایک عدالت میں دائر مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت نے خواتین کو وراثتی حق سے محروم کرنے والی رسم ‘چادر و پرچی’ کو غیر اسلامی اور غیر قانونی قرار دے دیا۔ چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت جسٹس اقبال حمید الرحمان کی سربراہی میں جسٹس مزید پڑھیں