404854 1115709 updates

پٔسند کی شادی؛ غیرت کے نام پر مختلف واقعات میں‌ میاں‌بیوی اور ایک لڑکی کی جان لےلی گئی

نمائندگان: جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے نواحی علاقے ڈومیلی سے تعلق رکھنے والے نوجوان جوڑے کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 22 سالہ حسن سلیم، جو کہ گاؤں جنجلوٹ کا رہائشی مزید پڑھیں

404882 876386 updates

ماہرین نے موٹاپے سے پاکستانی معیشت کو سالانہ 950 ارب کے نقصان کا انکشاف کر دیا

اسلام آباد: موٹاپے سے ملکی معیشت کو سالانہ 950 ارب روپے کا نقصان ہونے لگا اور ماہرین نے فوری اقدامات نہیں ہونے کی صورت میں 2030ء تک معاشی نقصان 2.13 کھرب پہنچنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا. اسلام آباد کے مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 23T223833.200

فوری انصاف اور مقدمات کے مقامی سطح پر حل کے لئے مؤثر پنچایت نظام لانے کی تجویز

لاہور: پنجاب میں امن وامان کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر ن لیگی رکن اسمبلی امجد علی جاوید نے پنجاب میں دوبارہ پنچایت نظام لانے کی تجویز پیش کردی۔ پنچایت بل 2025ء کے نام سے بل پنجاب اسمبلی میں پیش مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 23T211058.322

ہراسانی کمیٹیوں‌کی غیرفعالیت پر خاتون محتسب برہم، ہراساں کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس ہے: نبیلہ حاکم

ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر خواتین کو ہراساں کیے جانے کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے صوبائی خاتون محتسب پنجاب نبیلہ حاکم نے ملتان کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں مزید پڑھیں

Untitled 2025 05 22T225232.618

لڑکی کا سوتیلے باپ پر جنسی استحصال کا الزام، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

مظفرگڑھ،: تھانہ قصبہ گجرات کے علاقے میں‌بیٹی کے سوتیلے باپ پر زیادتی کےا الزام پر پولیس نے مبینہ زیادتی کے ملزم سوتیلے والد کو گرفتار کر لیا. ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ قصبہ گجرات میں بیٹی کی مدعیت میں والد مزید پڑھیں

file photo 345

قومی اسمبلی: خاتون ممبر نے کپڑوں کی قیمتوں میں‌ اضافے کا معاملہ اٹھا دیا

اسلام آباد: ملک بھر میں خواتین کے کپڑوں کی بڑھتی قیمتوں کا معاملہ قومی اسمبلی تک پہنچ گیا۔ ایوان کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی نے معاملہ اٹھا دیا۔ شگفتہ جمانی نے کہا کہ مزید پڑھیں

404426 3442929 updates

صنفی تشدد؛ شادی سے انکار، گھریلو تنازعہ اور بے اولادی، تین خواتین کی جان لے لی گئی

نمائندگان: خواتین کے تحفظ کے لئے کثیر قوانین کی موجودگی کے باوجود خواتین کےخلاف جرائم میں‌کمی واقع نہیں ہو سکی، مختلف واقعات میں‌مردوں‌نے اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے تین خواتین کی جان لے لی. پاکپتن میں‌ شادی سے انکار مزید پڑھیں

noor muqadam case latest zahir j

سپریم کورٹ: نورمقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی اپیل مسترد،سزائے موت برقرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نورمقدم کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سزائے موت برقرار رکھی۔ سپریم کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کے مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

404287 9021364 updates

پشاور: ہراسگی کیس میں پروفیسرکی برطرفی کے بعد اساتذہ کیلئےضابطہ اخلاق جاری

پشاور: اسلامیہ کالج پشاور نے ہراسگی کیس میں پروفیسر کی برطرفی کے بعد دیگر اساتذہ کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ اسلامیہ کالج پشاور میں ہراسگی کیس میں اسسٹنٹ پروفیسر کی برطرفی کے بعد کالج انتظامیہ نے دیگر فیکلٹی مزید پڑھیں