415939 7948070 updates

طالبان حکومت کا یونیورسٹییز میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

ویب نیوز: افغانستان میں طالبان حکومت نے جامعات میں 680 کتابوں پر پابندی عائد کردی۔ طالبان حکومت نے ایک نئی پابندی کے تحت یونیورسٹیوں میں سینکڑوں کتابوں پر پابندی لگادی ہے، جن میں خواتین کی لکھی گئی تقریباً 140 کتابیں مزید پڑھیں

court order 1

شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کےمقدمہ میں ڈاکٹر کو 14سال قید سزا

لاہور: سیشن کورٹ نے خاتون سے زیادتی کے مقدمہ میں سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر کو 14 سال قید سزا کاحکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر یاب چدھڑنےمقدمہ کافیصلہ سنایا. پراسکیوشن نےبتایا کہ ملزم نے سوشل میڈیا پر 21 سالہ مزید پڑھیں

Untitled 2025 09 15T173908.197

مظفر گڑھ میں‌وزیر اعلیٰ‌پنجاب کی آمد سے قبل متاثرین کا تشدد کا الزام

مظفرگڑھ:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سیلاب متاثرین سے ملاقات کے لئےعلی پور ریلیف کیمپ آمد سے قبل سیلاب متاثرین نے احتجاج کیا. سینکڑوں سیلاب متاثرین نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے روڈ بلاک کردیا۔جس پر پولیس مزید پڑھیں

supreem court 3

غیرت کے نام پر جج کے نوعمر بیٹے کے قتل میں‌ سابق سیشن جج کو سزائے موت کا حکم کالعدم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جج ہائیکورٹ کے بیٹے کو قتل کرنے کے مقدمہ میں‌ ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردےدیا ، سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور ساتھی ملزم کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں

415271 4391953 updates

ایمان مزاری کو بڑا ہونے کے ناطے سمجھایا، لیکن طوفان کھڑا کر دیا گیا: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے کہا ہے کہ ایمان مزاری میری بیٹیوں کی طرح ہے، میں تو بطور چیف جسٹس اور بڑا ہونے کے ناطے انہیں سمجھا رہا تھا، میری بات کو سیاق و مزید پڑھیں

415260 7022833 updates

بیوی کا نان و نفقہ ازدواجی تعلقات یا رخصتی سے مشروط نہیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں قرار دیا ہےکہ بیوی کاحق نان نفقہ ازدواجی تعلقات یا رخصتی سے مشروط نہیں اور نہ ہی یہ شوہر کی صوابدید ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مزید پڑھیں

Untitled 2025 09 11T203456.855

جلالپورپیروالہ: ماں بچوں کو بچاتے ڈوب گئی، ہلاکتوں کی تعداد 31 ہو گئی

ملتان: جلالپور پیر والا میں وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کا انخلاء جاری ہے جبکہ متاثرین کو راشن پہنچانے کیلئے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال بھی کیا گیا، تاہم امداد ی کارروائیوں کے دوران کشتیاں الٹنے کے باعث مزید پڑھیں

sindh flood alert

سیلاب: پنجاب کے 3 ہزار سرکاری سکول بند، 7 لاکھ طلبہ متاثر

لاہور: پنجاب میں بدترین سیلابی صورتحال کی وجہ سے 7 لاکھ سے زائد بچوں کا تعلیمی سلسلہ عارضی طور پر رُک گیا۔حالیہ بدترین سیلاب نے پنجاب میں شعبہ تعلیم سمیت تمام شعبوں کو ہی بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں