اسلام آباد: پاکستان پبلک ایڈمنسٹریشن ریسرچ سنٹر اسلام آباد نے خواتین کے لیے سرکاری ملازمتوں میں 10 فیصد کوٹے پر عملدرآمد کے لیے تمام وزارتوں اور اداروں سے 15 نومبر تک تفصیلات مانگ لیں۔ پاکستان پبلک ایڈمنسٹریشن ریسرچ سنٹر نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 667 خبریں موجود ہیں
لاہور:معروف ماہر تعلیم، دانشور اور انسانی حقوق کی کارکن ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ انتقال کر گئیں۔ پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور عوامی مفکرہ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ کا آج انتقال ہو گیا،وہ تعلیم، تاریخ اور مزید پڑھیں
کراچی: ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار 4 سو روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا. آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک دن کےوقفے کے بعد عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مزید پڑھیں
سرگودھا: بس میں خاتون سے جسمانی طور پر چھیڑ چھاڑ کرنے والے ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کا بازو ٹوٹ گیا، معافی بھی طلب کر لی. خیال رہے کہ نارووال چوک مرید کے پر ہائی وے پیٹرولنگ اہلکار نے بس میں مزید پڑھیں
میکسیکو: خاتون صدر کلاڈیا شین بام کے ساتھ حامیوں سے ملاقات کے دوران ہراسانی کا واقعہ پیش آیا۔ اقوام متحدہ کی خواتین سے متعلق ایجنسی (یو این ویمن) کے اعداد و شمار کے مطابق میکسیکو میں 15 سال یا اس مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نان نفقہ عدم ادائیگی کیس میں متاثرہ خاتون کو فوری نان نفقہ ادائیگی کا حکم دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نےنان نفقہ کی عدم ادائیگی کیس مزید پڑھیں
انیلہ اشرف جب پانی بستیوں کی دیواروں سے ٹکرا کر گھروں میں داخل ہوتا ہے، جب زمین قدموں تلے لرزنے لگتی ہے اور آسمان خوفناک بادلوں سے ڈھک جاتا ہے — تو سب سے زیادہ کمزور وہ ہوتی ہے جو مزید پڑھیں
ویب نیوز: ترکیہ میں ایک شخص نے اپنی سابقہ بیوی کو ہر سہ ماہی میں بلیوں کی پرورش کے لیے 10 ہزار لیرا (67 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ترک میڈیا کی رپورٹ کے مزید پڑھیں
لاہور: جنرل ہسپتال کے مردہ خانے میں مرد اور غیر تربیت یافتہ عملے کے ہاتھوں خواتین کا پوسٹمارٹم کرنے کا انکشاف ہواہے ، پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل کا نوٹس ،انکوائری کمیٹی بنادی۔ لاہورکے جنرل ہسپتال مزید پڑھیں
ویب نیوز: برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے اپنے بھائی شہزادہ اینڈریو سے ‘پرنس’ کا لقب واپس لیتے ہوئے انہیں شاہی رہائش گاہ خالی کرنے کا حکم دیدیا۔ بکنگھم پیلس کے اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پرنس اینڈریو کو اب اینڈریو مزید پڑھیں