فیصل آباد: پیکا ایکٹ کے تحت پاکستان میںعدالت سے دوسری بڑی سزا سنا دی گئی ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیصل آباد محمد اقبال ہرل نے ملزم محمد عثمان کو 10 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 385 خبریں موجود ہیں
کراچی: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کامیاب کارروائی میںخاتون سے ہراسانی، بلیک میلنگ اور دھمکیوں میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گیا. وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (FIA) سائبر کرائم ونگ کراچی کی ایک اور اہم کارروائی کے دوران سائبر مزید پڑھیں
فیصل آباد:موٹروے کے قریب سڑک پر اجتماعی زیادتی کی گھناؤنی واردات سامنے آئی ہے۔پولیس کے مطابق اجتماعی زیادتی کا واقعہ موٹر وے کے قریب ساندل بار میں 2 روز قبل پیش آیا، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ خاتون مزید پڑھیں
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل اجلاس میں زکوٰۃ فنڈ سے اسلامی بینکوں میں سرمایہ کاری اور مرد کے دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی کیجانب سے معاہدہ شادی ختم کرنے سے متعلق فیصلے سمیت مختلف اہم امور زیر غور آگئے۔ مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا، ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کا آغاز9 اپریل سے لاہور میں ہوگا۔ اعلان کردہ ٹیم کے مطابق قومی 15 رکنی مزید پڑھیں
سرگودھا: نواحی گاؤں سے 13 سال کی لڑکی کو مبینہ طور پر اغواء کرکے 4 افراد تین ماہ تک گن پوائنٹ پر اجتماعی زیادتی کرتے رہے۔ پولیس کے مطابق سرگودھا کے نواحی گاؤں 132 جنوبی کی رہائشی 13 سالہ لڑکی مزید پڑھیں
اوکاڑہ:پولیس نے حافظ قرآن کے قتل کا معمہ حل کرلیا۔ سگی بیٹی ہی اپنے باپ کی قاتل نکلی،ملزمہ نے اعتراف جرم بھی کرلیا. ملزمہ ام حبیبہ نے پسند کی شادی میں رکاوٹ بننےپر اپنے والد حافظ اللہ دتہ کو پستول مزید پڑھیں
لودھراں: اجتماعی زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کرانے کی کوشش کے معاملے میں سب انسپکٹر طاہر ندیم اور کانسٹیبل ارسلان کو گرفتار کر لیا گیا، دونوںکو تفتیش میں ملزموںکا مبینہ ساتھ دینے کا جرم پایا گیا ۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں
لاہور: پراسیکیوٹرجنرل پنجاب کی جانب سے ہائی پروفائل قرار دیئے گئے مقدمہ میں باپ اور بیٹے کے ملکر (بیٹی ) ماریہ بی بی کو غیرت کے نام پر قتل میں ٹرائل مکمل ہونے پر دو ملزموں کو سزائے موت اور مزید پڑھیں
لاہور: باغبانپورہ میں قبرستان سے نامعلوم لڑکی کی گلا کٹی لاش ملی۔ پولیس نے شواہد اکھٹے کرنے کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کرکے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردی۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے باغبان پورہ میں قبرستان مزید پڑھیں