تونسہ شریف:تھانہ وہوا کے علاقہ میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا. ڈی پی او ڈیرہ غازیخان صادق بلوچ نےفوری نوٹس لیتے ہوئے تونسہ ہسپتال پہنچ کر متاثرہ بچی کے لواحقین سے ملاقات کی۔ ڈی پی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 667 خبریں موجود ہیں
ملتان:خاتون محتسب پنجاب ڈاکٹر نجمہ افضل خان نے کہا ہے کہ کام کی جگہوں پر ہراسمنٹ کے خاتمے اور خواتین کو فوری انصاف کی فراہمی کے لیے صوبائی محتسب آفس بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے اضلاع کو مالی طور پر خودمختار بنانے کیلئے ”جس ضلع کا ریونیو، اسی کی ترقی“ کے وژن کے تحت مقامی وسائل سے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں
کراچی: گرفتا ر منشیات فروش انمول عرف پنکی نے دوران تفتیش ماڈل سے ڈرگ ڈیلر بننے تک کے سفر کی کہانی بیان کرتے ہوئے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنکی 14 سال کی عمر میں ماڈل مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹنے پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں 40 سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس کی تقرری کی منظوری دے دی ہے. لاہور ہائیکورٹکی چیف جسٹس اور ججز کمیٹی نے امتحانی کمیٹی کی سفارشات، تمام قانونی و ضابطہ جاتی تقاضے مکمل ہونے مزید پڑھیں
نمائندگان: گجرات میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ میں نادرا دفتر کی 42 سالہ خاتون اہلکار کو شوہر نے فائرنگ سے قتل کر دیا بعدازاں خود کو گولی مار کے خو د کشی کر لی۔ پولیس کے مطابق دونوں میاںبیوی مزید پڑھیں
ملتان:دنیا پور میںخاتون کو مستقل نمبردار مقرر نہیںکرنے کے احکامات کالعدم قراردیتے ہوئے مستقل نمبردار تعینات کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا. لاہور ہائیکورٹ نے خاتون کو مستقل نمبردار مقرر کرنے کا حکم دیتےہوئےقرار دیا کہ خواتین کو عوامی مزید پڑھیں
ڈیرہ غازی خان:ڈی جی خان میں نجی سکول کی چھت گرنے سے بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ خواتین اساتذہ سمیت 15 بچے زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقے جام پور روڈ پر مزید پڑھیں
اسلام آباد:شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ ماہ نور کے والد نذیر مگسی کی مدعیت میں تھانہ پھلیلی میں قتل کا مزید پڑھیں
اسلام آباد:پاکستان میں سال 2025 میں صنفی تشدد کے واقعات میں 25 فیصد اضافہ ہوا، خواتین کی سائبر ہراسگی کے 2 ہزار 586 واقعات ہوئے جبکہ 470 خواتین غیرت کے نام پر قتل کی گئیں۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان مزید پڑھیں