WhatsApp Image 2026 05 30 at 15.08.46

پسند کی شادی کرنے پر فائرنگ، لڑکا جاں‌بحق، لڑکی کے بازو کاٹ دینے کا افسوسناک واقعہ

پاکپتن: نواحی علاقہ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے. اہل علاقہ کے مطابق مبینہ طور پر لڑکی کے ورثاء کی جانب سے فائرنگ سے لڑکا جاں بحق ہو گیا، جبکہ سفاکی مزید پڑھیں

punjab assembly 2 1 2

پنجاب لیبر کوڈ 2026 کا نوٹیفکیشن جاری، آن لائن کام کرنے والے ورکرز کا بھی تحفظ

لاہور: پنجاب حکومت نے پنجاب لیبر کوڈ 2026ء کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پنجاب میں مزدوروں، کنٹریکٹ ورکرز اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم ورکرز کیلئے نیا لیبر قانون نافذ کردیا گیا۔ پنجاب حکومت نے تمام بڑے لیبر قوانین کو یکجا کرکے مزید پڑھیں

954123 73427542

نہر پر نہاتے ایک خاندان کے 8 افراد ڈوب گئے، ایک لاش برآمد، 4 کو بچا لیا گیا

علی پورچٹھہ: پنجاب کے شہر علی پور چٹھہ میں عید الاضحیٰ پر نہر پر سیر کے لیے نہاتے ہوئے چار خواتین سمیت 8 افراد ڈوب گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق دلخراش واقعہ کوٹ بیلہ میں میں پیش آیا جہاں واقعہ مزید پڑھیں

434709 8448059 updates

خاتون ریفری کو ہراساں کرنے پر پاکستان فٹبال فیڈریشن کے ڈائریکٹر عہدے سے برطرف

لاہور:پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ادارے کے ایک سینئر عہدیدار کو ہراسمنٹ کے الزام میں ملازمت سے برطرف کردیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ڈائریکٹر کے عہدے پر فائض سینیئر عہدیدار کو مزید پڑھیں

412853 8319086 updates

دنیا بھر میں ذہنی امراض کے کیسز کی تعداد ایک ارب 20 کروڑ ہوگئی، نوجوان ذیادہ شکار

ویب نیوز:انزائٹی اور ڈپریشن نے دنیا بھر میں ذہنی امراض کے شکار افراد کی تعداد کو ایک ارب 20 کروڑ تک پہنچا دیا ہے۔ دی جرنل لانسیٹ میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ گزشتہ 30 برسوں کے دوران ذہنی مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 05 21 at 23.05.04

بائیو میٹرک کے خلاف لانگ مارچ اور چیف جسٹس کی عدالت کے گھیراؤ کا اعلان

ملتان: پنجاب کی عدالتوں میں سائلوں کی لازمی بائیو میٹرک تصدیق ختم نہیں‌کرنے اور مطالبات منظور نہیں ہونے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی عدالت کے گھیراؤ اور لانگ مارچ کا اعلان کر دیا گیا۔ ضلع کچہری ملتان میں وکلاء مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 05 19 at 17.58.49

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں ملزم کو سزائے موت، 20 سال قید، 20 لاکھ جرمانہ

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم عمر حیات کو جرم کا ذمہ دار قرار دے کر سزائے موت کا حکم دے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2026 05 18 at 19.12.05

وفاقی شرعی عدالت:خودکشی جرم، حکومتی قانون سازی کالعدم قرار دے دی گئی

اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی قانون سے متعلق فیصلہ جاری کرتے ہوئے خودکشی کو جرم قرار دیدیا۔ فیڈرل شریعت کورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمیدالرحمان، جسٹس محمد انور اقبال اور جسٹس امیر خان نے کیس کا پہلے سے مزید پڑھیں

ambulance 1122 file photo

ملتان:خاتون کو اپنے گھر میں تیز دھار آلے سے بے دردی سے قتل کر دیا گیا

ملتان: پنجاب کے شہر ملتان میں گھر کے اندر خاتون کو قتل کردیا گیا۔ واقعہ تھانہ گلگشت کے علاقہ میں مبینہ طور پرڈکیتی واردات کے دوران پیش آیا، مقتولہ پروین کو تیز دھار آلہ کے وار سے موت کے گھاٹ مزید پڑھیں