Khnwl

عورت کے سر پر رکھی عزت کی پگ نہ سنبھلنے پر دوسری عورت سے انتقام

خانیوال:خاتون کی جانب سے مبینہ طور پر پسند کی شادی کے لئے گھر چھوڑنے پر اہلخانہ نے لڑکے کے گھر دھاوا بول دیا،تشدد کے ساتھ لڑکے کی بہن کو اغواء کر کے لئے گئے. گھر پر دھاوا بولنے والے افرد مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 27 at 10.56.27

حیدرآباد میں‌وکلاء کا احتجاج مطالبات کی منظوری تک جاری، بوریوالہ میں‌وکلاء کا احتجاج کامیاب

حیدرآباد+بوریوالہ:وکلاء کی جانب سے مختلف سرکاری افسران کے خلاف مطالبات کی منظوری کے لئے احتجاج جاری ہے، حیدرآباد میں‌ دھرنا اور بوریوالہ میں تحصیلدار کے دفتر کو تالے لگا دیئے گئے. حیدرآباد میں‌وکلاء کی جانب سے احتجاج کئی ہفتوں‌ سے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 27 at 08.44.58

ضلع ڈیرہ غازی خان کے 17 خاندانوں میں اقلیتی کارڈ تقسیم

ڈی جی خان: ضلع ڈیرہ غازی خان کے 17 خاندانوں میں اقلیتی کارڈ تقسیم کردئیے گئے۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر دفتر میں تقریب منعقد ہوئی اور ڈی سی محمد عثمان خالد نے کارڈ تقسیم کئے. حکومت پنجاب نے اقلیتی کارڈ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 27 at 08.29.53

شہری سے نامناسب سلوک، ڈی پی او ڈی جی خان نے کانسٹیبل کو معطل کر دیا

ڈی جی خان: ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سید علی کا سخت ایکشن،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سنٹر بستی ملانہ میں شہری سے نامناسب رویے پر کانسٹیبل محمد رفیق کو معطل کر دیا گیا، انکوائری کے احکامات جاری۔ کانسٹیبل مزید پڑھیں

397142 5970221 updates

الیکشن کمیشن: پنجاب حکومت کو بلدیاتی انتخابات فوری یقینی بنانے کے لیے قانون سازی جلد مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہےکہ بدقسمتی سے کوئی بھی صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات کروانے کیلئے تیارنہیں ہے۔ الیکشن کمیشن میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق سماعت ہوئی جس دوران الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 26 at 09.22.43

ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں پانچ روزہ سالانہ سپورٹس و کلچرل گالا کا انعقاد

ملتان: ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں پانچ روزہ سالانہ سپورٹس و کلچرل گالا کا انعقاد کیا گیا جس کی افتتاحی تقریب یونیورسٹی کے سبزہ زار میں منعقد ہوئی، اس کے مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر جگتار سنگھ یونیورسٹی آف پیٹالہ اور مہمان مزید پڑھیں

Pnjb Poilce 1 1

کاروکاری:خاتون کی والدہ سمیت زندگی کے تحفظ کی دہائی

رحیم یارخان:کاروکاری کا الزام ، شوہر، سسر ، ماموں اور کزن خاتون کو قتل کرنا چاہتے ہیں ، تحفظ فراہم کیا جائے ، متاثرہ خاتون کی حکومت پنجاب اور ڈی پی او رحیم یارخان سے تحفظ فراہم کرنے اور کاروائی مزید پڑھیں

397059 2117625 updates

خراب مالی حالات اور بجلی کا بل،بزرگ شہری نے اپنی زندگی کاخاتمہ کر لیا

کراچی: گنجان علاقہ منظور کالونی میں‌واقع ایک گھر میں مالک کی خود سوزی کے نتیجےمیں‌ گھر کو بھی نقصان پہنچا ہے.پولیس تفتیش کے مطابق گھر کے مالک نے حالات سے دلبرداشتہ ہو کر خود کو آگ لگائی تھی۔ آتشزدگی کے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2025 02 26 at 03.49.19

منسوخ شدہ مینوئل اسلحہ لائسنس کی تجدید اور کمپیوٹرائزیشن کی ہدایت جاری

لاہور:حکومت پنجاب کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے منسوخ شدہ مینوئل اسلحہ لائسنسوں کی دوبارہ تصدیق اور کمپیوٹرائزیشن کا عمل شروع کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے. ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے صوبہ بھر کے ڈویژنل کمشنرز کو نوٹیفیکیشن مزید پڑھیں