punjab flood rain monsoon

چناب،راوی اورستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، آبادیوں‌کو خطرات لاحق

نمائندگان: دریائے چناب میں 7 لاکھ 62 ہزار کیوسک اور دریائے راوی میں جسر کےمقام پر 2 لاکھ کیوسک سے زائد پانی کا اخراج شروع ہونے پر دونوں دریاؤں کے مختلف مقامات پر سیلابی صورتحال کے پیش نظرحکومت پنجاب نے مزید پڑھیں

Untitled 2025 08 26T215457.624

پنجاب کے بھٹوں میں استحصال اور بدسلوکی کے واقعات کی رپورٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس (این سی ایچ آر) نے بروز ِ منگل ”پنجاب کے بھٹوں میں استحصال اور بدسلوکی کے حقائق“کے عنوان سے ایک تحقیقاتی رپورٹ جاری کی، جس میں پاکستان کے بھٹہ مزدوروں کو درپیش سنگین مزید پڑھیں

413532 7316839 updates

سیلاب کی تباہ کاریاں‌جاری، ڈیڈھ لاکھ افراد کی منتقلی، متاثرین کے لئے پیکیج کے اعلانات

نمائندگان: دریائے راوی کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں اور بھارتی ڈیم سے پانی کے اخراج کی وجہ سے آئندہ 48 گھنٹوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا شدید خطرہ ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مزید پڑھیں

supreme court 10 3

سپریم کورٹ: بہن کو وراثتی حصہ نہیں‌دینے کے خلاف بھائی کی درخواست خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بہن کے وراثتی حصے کیخلاف بھائی کی درخواست خارج کر دی۔ دو رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا کہ قرآن میں بھی بہن کو حصہ دینے کا لکھا ہوا ہے۔اس حکم مزید پڑھیں

413220 5049550 updates

کراچی: کتے کے کاٹنے سے 6 افراد کا انتقال، رواں‌ برس کل تعداد 14 ہو گئی

کراچی:رواں برس ماہ مئی سے اگست کے دوران کتے کے کاٹے سے ریبیز کا شکار 6 افراد انتقال کرگئے. ہسپتال حکام کے مطابق انتقال کر جانے والے 3 افراد جناح ہسپتال جبکہ 3 کورنگی کے ٹرسٹ ہسپتال میں زیر علاج مزید پڑھیں

413192 7638363 updates

خواتین کے ساتھ بلیک میلنگ اور نازیبا حرکات میں‌ملوث 4 ملزم گرفتار

نمائندگان: نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی سکھر نے نوشہرو فیروز میں کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو بلیک میل اور ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ این سی سی آئی اے کے مطابق تحصیل تھارو شاہ سے گرفتار ملزم مزید پڑھیں

flood 4

دریاؤں میں طغیانی، جنوبی پنجاب میں‌ بھی نقل مکانی شروع

نمائندگان: پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ مختلف علاقوں میں کہیں اونچے اور کہیں درمیانے درجے کا سیلاب ہے، شدید بارشوں کے سبب دریاؤں کے بہاؤ میں مزید پڑھیں

Untitled 2025 08 22T200211.793

کمسن بچیوں‌سے جنسی درندگی کے واقعات میں‌ ایک ملزم ہلاک، ایک زخمی اور ایک گرفتار

نمائندگان: کمسن بچیوں‌ سے ذیادتی اور غیر اخلاقی حرکات کے 3 مختلف واقعات میں‌ایک ملزم پولیس حراست سے فرار ہونے کے بعد مارا گیا، ایک گولی لگنے سے زخمی ہو گیا، جبکہ تیسرے کو گرفتار کر لیا گیا ہے. بہاولپور مزید پڑھیں

Untitled 2025 08 22T194823.349

انعم زہرا قریشی، ویمن یونیورسٹی ملتان کی فوکل پرسن پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا تعینات

ملتان: ویمن یونیورسٹی ملتان کی ڈپٹی ڈائریکٹر اور پبلک ریلیشنز آفیسر انعم زہرا کو نئی ذمہ داریاں دے دی گئیں. ویمن یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک مزید پڑھیں