تونسہ شریف: کوہِ سلیمان میں 11 سالہ بچی کی مبینہ فروخت اور 80 سالہ شخص سے مبینہ شادی کیس میں عدالت نے فیصلہ جاری کر دیا. ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد یاسر عرفات نے نادرا ریکارڈ کی بنیاد پر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3091 خبریں موجود ہیں
کراچی: چوری کی گیس پلاسٹک کے تھیلوں میں بھر کر بجلی بنانے والا منظم گروہ پکڑا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئی سدرن حکام نے کراچی کے علاقے گلزار ہجری میں چھاپا مار کر 3 افراد کو گرفتار کیا جو مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کے لئے امیدواروں کے انٹرویوز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ شیڈول کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے لیے 24 امیدواروں کو 16 اور 17 جولائی کو طلب کرلیا گیا ہے. اسلام آباد ہائیکورٹ اور مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے وکلاء کی جانب سے سوشل میڈیا کے نامناسب استعمال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ضوابط اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے وکلاء کے خلاف تادیبی کارروائی مزید پڑھیں
پشاور:خیبر پختونخوا اسمبلی کی جانب سےصحافیوں پرقید، جرمانہ اور پابندی کا قانون منظورکرلیا گیا. بل کے تحت سپیکر کے پاس اختیار ہے وہ کسی بھی صحافی کوایوان کی کارروائی کی کوریج سے روک سکتا ہے، سپیکر پابندی کی زد میں مزید پڑھیں
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے وراثتی زمین پر قبضے کے تنازع پر فیصلہ سنادیا۔ سپریم کورٹ نے خواتین کو وراثت سے محروم کرنے والی قبائلی روایت کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیئےکہ فراڈ سے حاصل شدہ جائیداد پر کوئی مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان:خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو ڈسپیوٹ ریزولوشن کونسل (ڈی آر سی) کا رکن مقرر کر دیا گیا ہے۔ سماجی کارکن رضیہ محسود 17 رکنی ڈی آر سی میں شامل ہونے والی پہلی مزید پڑھیں
لاہور:جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کے لیے اہم اجلاس 21 جولائی 2026 کو دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد کے کانفرنس روم میں طلب کر لیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن کے مزید پڑھیں
ڈیرہ بگٹی: بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین کوہ درینجن میں رقم کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان ہونے والی خونریز فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مزید پڑھیں
کراچی: رواں برس صرف کراچی کے مختلف مقامات سے 13 خواتین سمیت 200 افراد کی لاشیں ملیں۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق یہ لاشیں سڑکوں، ندی کناروں، جھاڑیوں اور خالی مکانات وغیرہ سے ملیں، ان لاوارث لاشوں کی شناخت کے ساتھ مزید پڑھیں