گوادر: پسنی کے ساحلی علاقے چربندن میں ایک کچھوا مردہ حالت میں پایا گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال بھی بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں متعدد کچھوے مردہ حالت میں ملے تھے، تاہم ماہرین کے مطابق ان کی اموات کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2847 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد:بائیومیٹرک سسٹم رائج ہونے کے باوجود غیرقانونی موبائل فون سمز کے اجراء کا سلسلہ بند نہیں ہو سکا، جس پر جعلی سازوں کے نت نئے طریقوں کے توڑ کیلئے پی ٹی اے کا بھی نیا سیکیورٹی نظام متعارف کرانے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سوشل میڈیا سےبھاری پیسہ کمانے والےایف بی آرکےریڈارپرآگئے. ایف بی آر نےتمام سوشل میڈیا انفلوئنسرز،کنٹنٹ کریٹرزکو ٹیکس نیٹ میں لانےکافیصلہ کرلیا۔ ایف بی آر کے مطابق یو ٹیوبرز،ٹک ٹاکرز اور انسٹاگرام انفلواینسرززد میں آئیں گے، جس کے لئے مزید پڑھیں
اسلام آباد: کفایت شعاری مہم کے باوجود ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں اضافہ ہوگیا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی فروخت مارچ میں 13 فیصد تک بڑھ گئی۔ ذرائع کے مطابق مارچ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 1.44 ملین ٹن مزید پڑھیں
اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے پاکستان کا مجموعی قرضہ 81 ہزار ارب روپے سےتجاوزکرچکا ہے اورہرشہری تقریباً 3 لاکھ 25 ہزار روپےکامقروض ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےاقتصادی امورکا اجلاس مزید پڑھیں
لاہور:ہائیکورٹ نے پراپرٹی اونرشپ قانون کیخلاف درخواستیں متعلقہ ٹربیونلز کو بھجوادیں ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی پرمشتمل تین رکنی بینچ نےحنیف حیدری سمیت 32 درخواستوں پرسماعت کی. تین رکنی فل بینچ نےتمام درخواستوں کو سماعت کے مزید پڑھیں
ملتان:ہائیکورٹ سمیت صوبہ بھر کی عدالتوں میں مقدمات کے اندراج سے قبل درخواست گزاروں کی بائیو میٹرک تصدیق کو لازمی قرار دینے کے حکم کے خلاف لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں ایک آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ یہ درخواست مزید پڑھیں
اسلام آباد:ایف بی آر کی ناقص کارکردگی بہتر بنانے کیلئےمزید قرض لینے کا منصوبہ بنا لیا گیا. پاکستان، ایشیائی ترقیاتی بینک سے 56 ارب روپے سے زائد نیا قرض لے گا، جس میںسے 20کروڑ ڈالر کے مساوی رقم ریونیو نظام مزید پڑھیں
اسلام آباد:سینیٹ کمیٹی خزانہ میں بینک ایس ایم ایس کی مد میں صارفین سے 3.40 روپے فی میسیج وصول کر نے کی مد میںاربوں روپے کی وصولی کا انکشاف ہوا ہے. سینٹ کمیٹی اجلاس میںانکشاف پر بینکوں اور ٹیلی کام مزید پڑھیں
کراچی:ایم ڈی کیٹ امتحانات کےحوالےسےبڑا فیصلہ سامنے آیا ہے.جس کے تحت ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اب ایف ایس سی امتحان کے6 روزکے بعد شروع ہوں گے۔ پی ایم اینڈ ڈی سی نےآئندہ سال سےمیڈیکل کالجز میں داخلہ مزید پڑھیں