نمائندگان: جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے نواحی علاقے ڈومیلی سے تعلق رکھنے والے نوجوان جوڑے کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 22 سالہ حسن سلیم، جو کہ گاؤں جنجلوٹ کا رہائشی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1043 خبریں موجود ہیں
لیہ: استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے لیہ میںجلسے سے خطاب میں عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ اگلے کچھ دنوں میں لیہ تونسہ پل پرکام ہوتانظر آئے گا، لیہ تونسہ پل کا افتتاح رفاقت گیلانی کریں مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب میں امن وامان کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر ن لیگی رکن اسمبلی امجد علی جاوید نے پنجاب میں دوبارہ پنچایت نظام لانے کی تجویز پیش کردی۔ پنچایت بل 2025ء کے نام سے بل پنجاب اسمبلی میں پیش مزید پڑھیں
ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر خواتین کو ہراساں کیے جانے کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے صوبائی خاتون محتسب پنجاب نبیلہ حاکم نے ملتان کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں مزید پڑھیں
مظفرگڑھ،: تھانہ قصبہ گجرات کے علاقے میںبیٹی کے سوتیلے باپ پر زیادتی کےا الزام پر پولیس نے مبینہ زیادتی کے ملزم سوتیلے والد کو گرفتار کر لیا. ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ قصبہ گجرات میں بیٹی کی مدعیت میں والد مزید پڑھیں
نمائندگان: فیصل آباد میں بھائی نے بڑی بہن کا گلا دبا کر قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بھائی کو شبہ تھا کہ بہن کسی اجنبی سے بات کرتی ہے، مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش مزید پڑھیں
وہاڑی: عدالت عالیہ ملتان بینچ کے احکامات پر مبینہ طور پر جعلی پولیس مقابلے میں ایک نوجوان شہری کے قتل اور دوسرے کو زخمی کرنے پر ڈی ایس پی ، ایس ایچ او سمیت دیگر اہلکاروںاور افراد کے خلاف مقدمہ مزید پڑھیں
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے شہریوں کے لیے لائف انشورنس سکیم کی منظوری دے دی۔ مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کے مطابق صوبائی حکومت نے لائف انشورنس سکیم متعارف کرانےکی منظوری دی ہے، جس پر سالانہ 4.5 ارب روپےلاگت مزید پڑھیں
ساہیوال: جووینائل جسٹس ایڈووکیسی نیٹ ورک پاکستان (جے جے اے این پی)، جو کہ 2023ء میں قانونی آگاہی واچ اور لاہور بار ایسوسی ایشن کی جووینائل جسٹس کمیٹی کے زیراہتمام قائم کیا گیا تھا، نے ڈسٹرکٹ کونسل ہال، ساہیوال میں مزید پڑھیں
نمائندگان: خواتین کے تحفظ کے لئے کثیر قوانین کی موجودگی کے باوجود خواتین کےخلاف جرائم میںکمی واقع نہیں ہو سکی، مختلف واقعات میںمردوںنے اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے تین خواتین کی جان لے لی. پاکپتن میں شادی سے انکار مزید پڑھیں