کراچی+اسلام آباد+لاہور+کوہاٹ:ملک کے وفاقی دارلحکومت اور دو صوبائی دارلحکومتوںمیںپیش آنے والے واقعات میںایک طالبہ ہوائی فائرنگ سے قتل ہوگئی،ایک کو تشددکے بعد فائرنگ سے قتل کرکے لاش پھینک دی گئی جبکہ ایک کو گینگ ریپ کا نشانہ بنادیاگیا. لاہور سے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 475 خبریں موجود ہیں
راولپنڈی:سیشن عدالت پنڈی نے مذہبی توہین کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے چار ملزموں کو سزائے موت،عمر قید اور 80 سال قید کی سزا سنادی ہے۔توہین مذہب کےمقدمہ کا فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج محمد طارق ایوب نے سنایا۔ عدالت نے مزید پڑھیں
کراچی:مبینہ طورپرپانی کی موٹرچوری کرنےوالے نوجوان کو سزادینے کےلئے شہریوںنے اپنی عدالت لگاکر خودانصاف دے دیا. اس سلسلے میںسوشل میڈیاپر وائرل ہونےوالی ویڈیو میںدیکھا جاسکتاہےکہ ایک نوجوان کو کرسی پربٹھاکر ٹھنڈا پانی ڈالاجارہاہےاور سردی کےموسم میںپنکھا بھی چلایاہوا ہے.جس کیو مزید پڑھیں
ملتان:ہائیکورٹبار ایسوسی ایشن ملتان کے زیراہتمام "انصاف کی فوری فراہمی میںچیلنجز اور مواقع "کے موضوع پر لاء کانفرنس ہائیکورٹبار ہال میںجاری ہے.کانفرنس میں سینیئر جج آئینی بنچ سپریم کورٹوممبر ملتان بارجسٹس امین الدین خان مہمان خصوصی ہیں.کانفرنس میںچیف جسٹس لاہور مزید پڑھیں
اسلام آ باد:سنسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی)نے ملک میں میڈیا کی صورت حال پر اپنی تجزیاتی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف 2022 مزید پڑھیں
کوئٹہ:بلوچستان میں 28 لاکھ سے زائد بچے اور بچیاں تعلیم سے محروم ہیں۔ ذرائع کے مطابق صوبے میں 22 لاکھ بچے سرکاری و نجی سکولوں میں زیر تعلیم ہیں۔صوبے میں 3 ہزار 694 سکول غیر فعال ہیں،بلوچستان کے 6 ہزار مزید پڑھیں
ڈی جی خان:ڈیرہ بگٹی میں20 سالہ خاتون عظمیٰ کی لاش ویران علاقہ سے بری حالت میںبرآمد ہوئی ہے.جس کےشوہر کے مطابق 5 روز قبل اس کی اہلیہ لاپتہ ہوگئی جسکی متعلقہ تھانہ میں اس کےلاپتہ ہونے کی رپورٹ درج کرائی مزید پڑھیں
لاہور:آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نےمعاشرے کے کمزور طبقات کے لئے احسن اقدام کے طور پرسال 2025ء کا پہلا سٹینڈنگ آرڈر جاری کردیا.پنجاب پولیس کو ذہنی و جسمانی معذور افراد،ٹرانسجینڈرز کی مدد کے لئے ایس او پیز جاری کر مزید پڑھیں
لاہور:اقلیتیں سر کا تاج ہیں،وزیراعلیٰپنجاب مریم نواز شریف نے اپنے وعدہ پر عملدرآمد کرتے ہوئےپاکستان کی تاریخ کا پہلا مینارٹی کارڈلانچ کر دیا جبکہ وزیراعلیٰ مریم نوازنےمینارٹی کارڈکی رقم50 سے75 ہزار روپےکرنے کا اعلان بھی کیا. مریم نوازشریف نے تقریب مزید پڑھیں
لندن:معروف وکیل اور جمہوریت پسند رہنما حنا جیلانی نے انٹرنیشنل بار ایسوسی ایشن کے ہیومن رائٹس انسٹیٹیوٹ (IBAHRI) کونسل کے کو چیئر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ان کی مدت یکم جنوری 2025ءسے شروع ہو کر 31 دسمبر 2026ء تک ہوگی۔وہ مزید پڑھیں