ملتان: جنوبی پنجاب کے وکلاء نے مختلف مطالبات کی منظوری کے لئے لاہور میں چیف جسٹس کی عدالت کے سامنے دھرنا دے دیا۔ پولیس کی جانب سےدھرنا ختم کرانے کی کوشش پر وکلاء نے سخت اور دوٹوک مؤقف اختیار کر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 720 خبریں موجود ہیں
ملتان: فوری اور سستے انصاف سمیت دیگر مطالبات کی منظوری کے لئے ملتان کے وکلاء کا وفد دھرنا دینے کے لئے روانہ ہو گیا، اور آج چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹکی عدالت کے سامنے دھرنا دیا جائے گا. وکلاءکی جانب سے مزید پڑھیں
اسلام آباد:ای سگریٹ، ویپ اور ای شیشے کی 18 سال سے کم عمر بچوں کو فروخت روکنےکا بل سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرادیا گیا۔بل سینیٹر سرمد علی نے سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرایا۔ بل کے مطابق الیکٹرانک نکوٹین سے مراد مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹ نے جماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات نہیں کرانےکے خلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور چیف سیکرٹری کو طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے جماعت اسلامی کے ضیاء الدین انصاری کی درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں
کراچی:سندھ کابینہ نےکچےکے علاقوں میں سماجی ترقی کے لیے ڈاکوؤں کے ہتھیار ڈالنے کی پالیسی منظور کرلی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ترجمان کے مطابق سندھ کابینہ کے اجلاس میں بریفنگ میں بتایا گیا کہ آپریشنز اور مقامی مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب کابینہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی پیکج کی منظوری دے دی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں سیلاب اور ریسکیو آپریشن پربریفنگ دی گئی۔اجلاس میں کابینہ نے 171 نکاتی ایجنڈے کی مزید پڑھیں
راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک لائیو فیچر اور فیملی ولاگنگ کےخلاف درخواست پراداروں سے رپورٹ طلب کرلی۔ درخواست شہری حنا فاطمہ نے وکیل چوہدری رضوان الٰہی کے ذریعے دائر کی جس میں ٹک ٹاک کے لائیوفیچر اور گفٹنگ سسٹم مزید پڑھیں
لاہور:پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی)، ویمنز ایکشن فورم (لاہور)، شرکت گاہ ویمنز ریسورس سینٹر، ساؤتھ ایشیا پارٹنر شپ-پاکستان، سیمرغ، اور سینٹر فار لیگل ایڈ، اسسٹینس اینڈ سیٹلمنٹ (کلاس) وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
لاہور: ہائیکورٹنے صوبہ بھر کی دیوانی عدالتوںکو مدیون کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے عمل سے روکتے ہوئے عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد کا حکم دیا ہے. ڈی جی ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری ملک علی زوالقرنین اعوان نے صوبہ بھر کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: پولیس نے نیشنل پریس کلب کے باہر آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرے کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر تشدد کیا اور کلب میں بھی داخل ہو کربھی صحافیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ نیشنل پریس مزید پڑھیں