410517 2483424 updates

سرکاری ہسپتال کے باتھ روم میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنانے والا پولیس اہلکار گرفتار

راولپنڈی: ضلع گوجرخان میں خواتین کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار اہلکار ٹی ایچ کیو ہسپتال کے باتھ روم میں خواتین کی خفیہ ویڈیوز بناتا تھا۔ گرفتار پولیس مزید پڑھیں

islamic ideology 1

ماں اوربچےکی صحت کیلئےبچوں کی پیدائش میں مناسب وقفہ ناگزیر، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نےماں اوربچےکی صحت کیلئےبچوں کی پیدائش میں مناسب وقفہ ناگزیرقراردےدیا ہے۔ اسلام آباد میں اسلامی نظریاتی کونسل اور پاپولیشن کونسل کے اشتراک وسائل و آبادی میں توازن کے موضوع پر مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس مزید پڑھیں

410430 6730513 updates

کراچی:شوہر نے بچوں کی موجودگی میں بیوی کا گلا کاٹ دیا

کراچی: اورنگی ٹاؤن بنارس کالونی میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔ مقتولہ کی شناخت ملکیت بی بی کے نام سے ہوئی،ابتدائی معلومات کے مطابق خاتون کو اس کے شوہر نے چھری کے وار سے قتل کیا اور فرار ہوگیا۔ مزید پڑھیں

supreme court 10 2

سپریم کورٹ: خواتین کے بانجھ پن پر حق مہر یا نان و نفقہ سے انکار غیرقانونی قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خواتین کے بانجھ پن کی بنیاد پر مہر یا نان و نفقہ سے انکار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے شوہر صالح محمد کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے تحریری فیصلہ مزید پڑھیں

file photo 379

کوئٹہ میں غیرت کے نام پر 2 اور قتل، شوہر کےجنسی تشدد سے نئی دلہن دم توڑ گئی

نمائندگان: کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ کے قریب غیرت کے نام پر لڑکی اور لڑکے کو قتل کردیا گیا۔ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کے بعد کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر بھی غیرت کے مزید پڑھیں

410142 6095222 updates

غیرت کےنام پر قتل مردو خاتون کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

کوئٹہ: بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والے مرد اور عورت کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجیدی ڈیگاری میں فائرنگ کے واقعے میں قتل مرد اور عورت کا پوسٹ مارٹم کرلیا گیا۔پولیس مزید پڑھیں